Tag Archives: ملتان سلطانز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، آج لاہور اور ملتان ، پش...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۹ شام ۱۲:۱۹ شام

کراچی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں آج ڈبل دھمال ہو گی ، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز  دوپہر دو بجے مدمقابل ہوں گے جب کہ پشاور زلمی اور کراچی کنگ زمیں شام 7 بجےجوڑ  پڑیگا۔ لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز ایونٹ سے باہر ہو چکے ہیں ، آج کے میچز جیتنے کی صورت میں بھی ان ٹیموں کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔ گزشتہ رات کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ایک رن سے ہرا دیا اورپلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ کراچی کنگز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محمد عامر

محمد عامر کراچی کنگز کو دوبارہ جوائن کریں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۳۲ دن ۹:۳۲ دن

کراچی ( 92 نیوز ) فاسٹ باؤلر محمد عامر  پی ایس ایل فور میں آج کراچی کنگز کو دوبارہ جوائن کریں گے  ۔ فاسٹ باؤلر محمد عامر اپنی والدہ کی وفات کے باعث ملتان سلطانز کیخلاف آخری میچ نہیں کھیل سکے تھے ،جبکہ10 مارچ کو  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اہم ترین میچ میں  حصہ لیں گے۔ ادھرانگلش کرکٹر رکی ویسلر اور سری لنکن کرکٹر اسیلا گونارتنے نے بھی لاہور قلندرزکو جوائن کرلیا۔ لاہور قلندرز نے کورے اینڈرسن اور ڈی ولیئرزکی جگہ دونوں پلیئرز کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان سلطانز کراچی کنگز س...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۱۰ شام ۸:۱۰ شام

ابوظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فورباؤلنگ میں ملتان سلطانز فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے میں ناکام  ہو گئی ، اہم میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر  ملتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ، ملتان سلطانز کی بیٹنگ عثمان شنواری اورعمرخان کی باؤلنگ کے سامنے بے بس دکھائی دی ۔ ملتان سلطانز 20اوورزمیں سات وکٹوں پر صرف 118رنز ہی بنا سکے ، ملتان سلطانز کی جانب سے حماداعظم  29اور شعیب ملک 26رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کراچی کے عثمان شنواری نے چار اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور میں آج دو میچز کھیلے جائین...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۵۹ دن ۷:۵۹ دن

ابو ظہبی ( 92 نیوز) پی ایس ایل فور میں سٹارز کرکٹرز آج پھر ایکشن  دکھائیں گے،  آج 2 میچ کھیلے جائیں گے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی  میں جوڑ پڑے گا جبکہ کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پی ایس ایل کا میلہ ابوظہبی  پہنچ گیا ، دو روزہ  آرام کے بعد  پی ایس ایل کا یو اے ای میں آخری مرحلہ آج سے ابوظہبی میں شروع ہوگا، شائقین کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں 2 میچ  دیکھنے کو ملیں گے ۔ پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل ٹورنامنٹ پشاور زلمی اسلام آباد یونائیٹڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز

پی ایس ایل کا تیسرا مرحلہ دبئی میں ختم ہو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۹ شام ۳:۱۹ شام

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل کا تیسرا مرحلہ دبئی میں ختم ہو گیا۔ ٹورنامنٹ کے اگلے چار میچز ابو ظہبی میں ہوں گے۔ اماراتی صحراؤں میں پاکستان سپر لیگ کا میلہ پورے روز و شور سے جاری ہے۔ سات مارچ سے پی ایس ایل کی رونقیں پاکستان منتقل ہو جائیں گی۔ دبئی مرحلے کے آخری روز بھی دو میچز کھیلے گئے۔ پہلے میچ میں پشاور زلمی نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے باآسانی ملتان سلطانز کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ پوائنٹس ٹیبل پر پشاور زلمی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ملتان سلطانز سرفراز الیون

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ دن ۷:۳۹ دن

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سرفراز الیون نے 122 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر حاصل کیا۔ ملتان سلطانز کی بیٹنگ  کوئٹہ کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے بے بس دکھائی دی اورپوری ٹیم 121رنزپر ڈھیر ہو گئی۔ ملتان کے جانسن چارلس 46 اور شعیب ملک 21 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سہیل تنویر اور ڈیوائن براوو نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے  تین ،تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ کوئٹہ نے 122 رنز کا ہدف بآسانی چار وکٹوں پر 19 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پشاور زلمی جانسن چارلس دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم لاہور قلندرز ملتان سلطانز

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے ش...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ شام ۸:۰۹ شام

 دبئی (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے 18 ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ملتان سلطانز کو کیرن پولارڈ کا کیچ ڈراپ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کیرن پولارڈ نے 52 رنز کی جارحانہ اننگز کھیل کر ملتان سلطانز کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا۔ پشاور زلمی نے ملتان سلطانز  کو سات وکٹوں  سے ہرا دیا۔ 173رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی دو کٹیں 35 رنز پر گر گئیں۔  امام الحق اور عمر امین نے ٹیم کا اسکور 85 رنز تک پہنچا دیا۔ امام الحق 39 رنز بنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل فور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور قلندرز ملتان سلطانز

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۱۶ شام ۸:۱۶ شام

 دبئی (92 نیوز) لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پی ایس ایل فور کے ستارویں میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز نے 107رنز کا ہدف2 وکٹوں پر پورا کیا۔ لاہور کے اے بی ڈی ولیئرز 47 اور حارث سہیل 33 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کی ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو لاہور قلندرز نے چاروں شانے چت کرکے دھول چٹادی۔ لاہور قلندرز آٹھ وکٹوں سے فاتح ٹھہرا۔ قلندرز کے بالرز کی نپی تلی باؤلنگ کے سامنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پوری ٹیم 106 رنز کے مجموعی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل فور کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کولن انگرم ‏ ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 و...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۳ دن ۱۲:۱۳ دن

دبئی (92 نیوز) ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ملتان سلطانز نے جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان سے پورا کیا۔ قبل ازیں اسلام آباد کے لیوک رونکی 32 اور آصف علی 22 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ملتان سلطان کے ڈینیل کرسچن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی کنگز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دی ۔ کولن انگرم کی شاندار سنچری کی بدولت کراچی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور ہیٹ ٹرک

پی ایس ایل فور ، وکٹوں کی ایک ، چوکوں کی دو...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۹:۲۶ شام ۹:۲۶ شام

لاہور ( ویب ڈیسک ) پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے ہوتا ہوا شارجہ  میں جاری ہے  جہاں چوکوں ، چھکوں  کی برسات ہو رہی ہے اور وکٹیں اڑ رہی ہیں ۔ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن میں اب تک  وکٹوں کی ایک ، چوکوں کی دو اور چھکوں کی تین ہیٹ ٹرک ہو چکی ہیں ۔ پی ایس ایل فور کے ساتویں میچ میں عمر امین نے ولجوئن کو تسلسل سے تین گیندوں پر تین چوکے  مار کر  ایونٹ کی پہلی  ہیٹ ٹرک کی ۔   پی ایس ایل فور میں چوکوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور پشاور زلمی

پی ایس ایل فور ، پشاور زلمی نے ملتان سلطان...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۶:۲۷ شام ۶:۲۷ شام

شارجہ ( ویب ڈیسک  )پی ایس ایل فور کا رنگا رنگ ایونٹ شارجہ میں جاری ہے جہاں اہم میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو  5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ۔ ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں  145 رنز بنائے  اور آل ٹیم آؤٹ ہو گئی ۔ پشاو ر زلمی نے 146 رنز کا ہدف  امام الحق کی ففٹی کی بدولت 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ پشاور زلمی کی پہلی  وکٹ 6 … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد یونائٹیڈ پشاور زلمی پوائنٹس ٹیبل ‏ کراچی کنگز لاہورقلندرز ملتان سلطانز ی ایس ایل

پی ایس ایل فور ، لاہور قلندرز نے ملتان سلط...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۸:۲۳ شام ۸:۲۳ شام

 شارجہ (92 نیوز) پی ایس ایل فور کے آج کے دن کھیلے جانے والے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کی ٹیم نے 201 رنز کا ہدف 4 وکٹوں پر آخری اوور میں حاصل کیا۔ لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان 63 اور اے بی ڈیولئیرز 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ فخر زمان کی ملتان سلطانز کیخلاف نصف سنچری مکمل ہوئی۔ سہیل اختر 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ آغا سلمان 2 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ لاہور قلندرز کی پہلی وکٹ 35 رنز پر گر گئی۔ دوسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰ دن ۱۲:۳۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے شارجہ میں منتقل ہو گیا ۔ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے  چوتھے ایونٹ میں سرفراز الیون نے  کامیابیوں کی ہیٹرک کر لی ، فاتح ٹیم کےریلی روسو 67 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر  ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی  ، ملتان کی ٹیم  نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے ۔ اوپنر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل 4

پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ دن ۱۰:۰۰ دن

شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا ، دو دن آرام کے بعد شارجہ کے میدان میں میلہ سجے  گا، شارجہ میں آج کھیلے جانے والے واحد میچ میں پہلے مرحلے کی ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز سے مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل فور کا میلہ شارجہ پہنچ گیا، شارجہ کے تاریخی گراؤنڈ میں خوب شوروغل ہوگا ۔ پی ایس ایل کےدوسرے مرحلے میں 24 فروری تک میچز شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ پی ایس ایل فور میں  اب تک عمر اکمل 129 رنز کیساتھ بلے بازی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، ملتان اور کوئٹہ آج آمنے ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۲ دن ۱۲:۰۲ دن

شارجہ (92 نیوز) پی ایس ایل فور کا دوسرا مرحلہ آج سے شارجہ میں شروع ہو رہا ہے، دن کا واحد مقابلہ پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات نو بجے کھیلا جائے گا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچز میں شائقین کرکٹ کو ایکشن اور سنسنی سے بھرپور میچز دیکھنے کو ملی۔ بابر اعظم اور لیام لیونگ اسٹون نے ریکارڈ پارٹنرشپ بنائی تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عمر اکمل اور شین واٹسن نے بھی اپنی دھواں دھار بیٹنگ سے خوب رنگ جمایا۔ لاہور قلندرز رواں سیزن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز