Tag Archives: ملالہ

ملالہ ‏ آئی فون 11 ‏ برمنگھم ‏ ویب ڈیسک ‏

ملالہ پر آئی فون 11 کا اپنے لباس سے موازنہ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۴۸ دن ۹:۴۸ دن

برمنگھم (ویب ڈیسک ) ملالہ یوسفزئی کو نئے متعارف کئے گئے آئی فون 11 کی اپنے لباس سے مماثلت ظاہر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ امریکہ میں آئی فون 11 پیش کیا گیا تو نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی اپنی رائے کا اظہار کرنے میں پیچھے نہ رہیں اور انہوں نے نئے ماڈل کا اپنے لباس سے موازنہ کیا جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ملالہ یوسفزئی نے ٹوئٹر پر اپنے لباس کی تصویر شیئر کی جس پر آئی فون الیون پر لگے تین کیمرے کی ترتیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملالہ کی زندگی پر بننے والی فلم کا لندن م...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۷ شام ۱۱:۰۷ شام

لندن (92 نیوز) ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بننے والی فلم گل مکئی کا لندن میں  پریمئیر شومنعقد ہوا جس میں  فلم کے کرداروں سمیت صنم بھٹو، ملالہ کے والد ضیاالدین یوسفزئی  سمیت انڈین اور پاکستانی کمیونٹی کے اہم افرادنے شرکت کی۔فلم میں ملالہ کا کردار ہندوستانی اداکارہ ریم نے ادا کیا۔ نوبل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی کی زندگی کےابتدائی واقعات پر مبنی فلم گل مکئی کا لندن میں پریمئیر شو منعقد کیا گیا ۔ سابق ہائی کمشنر واجد شمس الحسن ،محسن باری اور  فلم کے پروڈیوسر سنجے سانگلا ، شاہد خان ، ہدایت کار امجد خان اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز