Tag Archives: ملاقات


آرمی چیف ، جرمنی ، وزیر مملکت برائے خارجہ ، ملاقات ، علاقائی سلامتی ، تبادلہ خیال

آرمی چیف ، جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارج...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۷:۱۲ شام ۷:۱۲ شام

 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ نیلس اینن کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جرمن وزیر مملکت نے علاقائی امن واستحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔ قبل ازیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع ڈاکٹر مارک ایسپر کا رابطہ ہوا تھا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں جانب سے مشرق وسطیٰ کی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز