Tag Archives: ملائیشین وزیراعظم

ملائیشین وزیراعظم ، مسئلہ کشمیر ، آوازبلند ، کولمبیا یونیورسٹی ،نیویارک،92نیوز

ملائیشین وزیراعظم نے بھی مسئلہ کشمیر پر آ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۳۸ شام ۶:۳۸ شام

نیویا رک (92 نیوز) ترک صدر کے بعد ملائیشین وزیراعظم نے بھی مسئلہ کشمیر پر آواز بلندی کر دی، مہاتیرمحمد نے کولمبیا یونیورسٹی کے زیراہتمام ورلڈ لیڈرز فورم سے خطاب میں کہا کہ بھارت مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کا احترام کرے۔ ترک صدر کا کہنا تھا مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرار داد موجود ہے، اگر آپ اس قرارداد کی عزت نہیں کریں گے تو دیگر قرار دادوں کی عزت بھی نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر کے ایشو پر اقوام متحد ہ کی قرار دادوں کی پاسداری کرے اس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

یوم پاکستان ‏

یوم پاکستان پر مسلح افواج کی پریڈ ہوگی ، م...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸ دن ۱۱:۲۸ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) یوم پاکستان پر تینوں مسلح افواج کی پریڈ ہو گی جب کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد مہمان خصوصی ہوں گے ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل  آصف غفور نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ  یوم پاکستان پر پریڈ میں تینوں مسلح افواج  شامل ہوں گی ۔ میجر جنرل آصف غفور نے مزید کہا کہ ملائیشیا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے جب کہ متحدہ عرب امارات کے آرمی چیف اور عمان کے اعلیٰ حکام بھی پریڈ کا حصہ ہوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز