Tag Archives: مقرر


اورنج لائن میٹرو ٹرین ہارٹ ٹیسٹ لاہور ‏ ‏92 نیوز شہر لاہور ‏ مہنگا ترین میگا پراجیکٹ

وزیراعلیٰ پنجاب نے اورنج لائن میٹرو ٹرین ...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۲:۲۵ شام ۲:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلی کو اورنج لائن ٹرین کا کرایہ پچاس روپے کرنے کی تجویز دی گئی  تھی۔ اورنج میٹروٹرین کے کرایہ کی حتمی منظوری پنجاب کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی۔ گزشتہ اعلی سطح کے اجلاس میں وزرا اور متعلقہ حکام نے کرائے کے حوالے سے اپنی تجاویز دی تھیں۔ وزیراعلیٰ نے اصولی منظوری کے بعد معاملہ  کابینہ کو ریفر کر دیا ہے۔ وزیر اعلی نے میٹرو بس میں کرائے میں اضافے کی تجویز بھی مسترد کر دی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز