
پی ایس ایل فور ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتا...
شارجہ ( 92 نیوز ) پی ایس ایل فور کا ایونٹ دبئی کے صحراؤں سے شارجہ میں منتقل ہو گیا ۔ دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل فور کے چوتھے ایونٹ میں سرفراز الیون نے کامیابیوں کی ہیٹرک کر لی ، فاتح ٹیم کےریلی روسو 67 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ، ملتان کی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنائے ۔ اوپنر … Read More