Tag Archives: مقدمے


لاہور ، سیشن کورٹ ، قتل ، مقدمے ، پیشی ، فریق ، ٹوٹ

لاہور کی سیشن کورٹ میں قتل کے مقدمے میں پی...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۹ شام ۱:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) لاہور کی سیشن کورٹ میں قتل کے مقدمے میں پیشی پر آئے دونوں فریق ایک دوسرے پر ٹوٹ پڑے۔ احاطہ عدالت میدان جنگ بن گیا۔ فریقین نے ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ زد میں پولیس اہلکار بھی آ گیا۔ قتل ٹرائل کے ملزم محمد نوید اور مدعی کے فریقین آپس میں  گتھم گتھا بھی ہو گئے۔ اس موقع پر خواتین میں بھی ہاتھا پائی ہوئی۔ قتل کے مقدمے کی ایف آئی آر تھانہ داتا دربارمیں درج ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز