Tag Archives: مقدمہ

وزیر خارجہ، کشمیریوں، مقدمہ ،انسانی حقوق کونسل ،پیش ، کردیا جنیوا،92 نیوز

وزیر خارجہ نے کشمیریوں کا مقدمہ انسانی حق...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۳:۲۷ شام ۳:۲۷ شام

جنیوا (92 نیوز) وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ انسانی حقوق کونسل میں پیش کردیا۔ بھارت کشمیرسے توجہ ہٹانے کے لئے کومبیک آپریشن کرسکتا ہے۔ بھارت نے کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا۔ وزیر خارجہ نے مقبوضہ وادی میں بھارتی درندگی کیخلاف ڈوزیئر انسانی حقوق کونسل میں پیش کردیا ، 115 صفحات پر مشتمل ڈوزیئر میں بھارتی غاصبانہ اقدامات کی تفصیل اور تصاویری ثبوت موجود ہیں۔ وزیر خارجہ نے جنیوا انسانی حقوق کونسل کے 42ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 6 ہفتوں سے کرفیو نافذ کرکے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ضمیر کی عدالت می...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۲ شام ۱۰:۵۲ شام

 لندن (92 نیوز) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو ضمیر کی عدالت میں اپنا مقدمہ ہار گئے۔ زیادتی کا الزام لگانے والی ماڈل کو خاموش رہنے کیلئے تین لاکھ 75 ہزار ڈالر دینے کا اعتراف کر لیا۔ پرتگال کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان کرسٹیانورونالڈو نے خود پر ریپ کا الزام لگانے والی خاتون کو خاموش رہنے کیلئے لاکھوں ڈالر ادا کرنے کا اعتراف کر لیا۔ دنیا کے معروف ترین فٹبالر نے عدالت سے اپنے خلاف کیس خارج کرنے کی بھی اپیل کر دی ۔ امریکی ماڈل کیتھرین مایورگا نے گزشتہ سال رونالڈو پر  الزام لگایا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تھانے

کوئٹہ میں کچلاک کی جامع مسجد میں بم دھماک...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۰۰ شام ۳:۰۰ شام

 کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ کے علاقے کچلاک کی جامع مسجد میں بم دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا۔ مقدمہ میں قتل، اقدام قتل، دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 23 زخمی ہوئے تھے۔ کوئٹہ کے  نواحی علاقے کچلاک میں قائم مسجد قاسم خان میں دھماکے سے اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب خطیب مسجد بیان سنا رہے تھے ۔ دھماکے سے ہر طرف تباہی مچ گئی تھی اور لوگ جان بچانے کیلئے باہر بھاگنے لگے تھے۔ دھماکے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پولیس اہلکاروں دست اندازی لیگی کارکنوں مقدمہ درج

پولیس اہلکاروں سے دست اندازی کرنے پر لیگی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۱۳ شام ۲:۱۳ شام

 لاہور (92 نیوز) پولیس اہلکاروں سے دست اندازی مہنگی پڑ گئی۔ لیگی کارکنوں کے خلاف  مقدمہ درج کر لیا گیا۔ حمزہ شہباز کا سیکرٹری ، عظمیٰ بخاری، وحید گل، کبیر تاج میاں عتیق و دیگر نامزد ہیں۔ ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں ایس آئی دلشاد احمد کی مدعیت میں  درج کرائی گئی۔ ایف آئی آر میں وحید گل ،عظمیٰ بخاری،کبیر تاج، مہر محمود عرف مودی اور میاں عتیق  کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ کارکنوں نے حکومت کے مخالف نعرے لگائے ،سنگیں نتائج کی دھمکیاں دیں اور اینٹیں برسائیں۔ متن مین لکھا گیا ہے کہ لیگی کارکنان کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف اخبار مقدمہ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ برطانیہ عوامی مفاد ‏ لندن کرپشن ثبوت برطانوی اخبار ‏ رواں ماہ ‏ منی لانڈرنگ کچا چٹھا دعویٰ ‏ زلزلہ متاثرین ‏ لاکھوں پاؤنڈز خوردبرد ڈیلی میل ‏

شہباز شریف نے اخبار پر مقدمہ نہیں، صرف شک...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۱۳ شام ۵:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف نے برطانیہ کی اخبار پر کوئی مقدمہ نہیں کیا ، صرف اخبار سے شکایت کی ہے ۔ شہزاد اکبر کا کہنا تھا کہ  شکایت میں شہباز شریف نے اپنے اوپر لگے الزامات کی تردید نہیں کی ، صرف یہ کہا کہ خبر عوامی مفاد میں نہیں ، اگر آپ سچے ہیں تو عدالت جائیں نہیں تو  میں  خود لندن کی عدالت جائیں گے اور آپکی کرپشن کے ثبوت پیش کریں گے ۔ برطانوی اخبار نے رواں ماہ  شہباز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہزاد اکبر شہباز شریف برطانوی عدالت مقدمہ چیلنج

شہزاد اکبر کا شہباز شریف کو برطانوی عدالت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ شام ۸:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے شہباز شریف کو برطانوی عدالت میں اپنے خلاف مقدمہ کرنے کا چیلنج دے دیا۔ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اسحاق ڈار گرفتار بھی ہوں گے پاکستان بھی لایا جائیگا۔ نئے برطانوی وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد تحویل ملزمان کے معاہدے کیلئے مذاکرات ہوں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا تھا 20 ملین، 13 ملین اور 27 ملین کی تین ادائیگیاں ارا سے کی گئیں۔ ہم شہباز شریف سے تین ادائیگیوں کا پوچھ رہے ہیں جو ارا سے کی گئیں۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی الزامات شہزاد قریشی حراساں مقدمہ

پی ٹی آئی کی خاتون کارکن نے رکن سندھ اسمبل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۴۰ دن ۸:۴۰ دن

 کراچی (92 نیوز) پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی بھی الزامات کی زد میں آ گئیں۔ اپنی ہی جماعت کی خاتون ورکر نے شہزاد قریشی پر حراساں کرنے کا مقدمہ درج کروا دیا۔ خاتون ورکر سلمیٰ بندھانی نے ضلع سائوتھ ویمن تھانے میں مقدمہ درج کروا دیا۔ رضا اللہ، ابو طلعت، ذیشان اور آریان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں حراسمنٹ، تشدد اور عیانت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ ادھر نائنٹی ٹو نیوز نے موقف جاننے کیلئے متعدد بار رکن  اسمبلی شہزاد قریشی سے رابطہ کیا تاہم ان کا موبائل نمبر بند پایا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سٹی کورٹ بلی شہری فائق جاگیرانی مقدمہ

کراچی ، بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۵ شام ۱۲:۳۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کی سٹی کورٹ نے بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی میں بلی کے قتل کا انوکھا کیس آیا۔ شہری فائق جاگیرانی نے بلی کو گاڑی تلے کچلنے والی خاتون کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔ بتایا کہ ڈیفنس میں یکم فروری کو خاتون نے بلی کو گاڑی تلے کچل دیا تھا۔ حادثے میں بلی زخمی ہو گئی تھی۔ خاتون کو کہا کہ بلی کو اسپتال لیکر جاؤ لیکن خاتون نے منع کردیا اور بلی دم توڑ گئی۔ شہری نے بتایا کہ اس نے پولیس سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز