Tag Archives: مقدمہ درج ‏

پولیس ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز اہل علاقہ ‏ صدر ‏ لکی اسٹار ‏

پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے  لڑکا زخمی ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱ دن ۱۰:۰۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے ایک لڑکا زخمی ہو گیا ، اہل علاقہ نے  فائرنگ کرنے والے اہلکار کو تشدد کے بعد رینجرز کے حوالے کر دیا  جب کہ پولیس نے اہلکار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ صدر لکی اسٹار کے قریب فائرنگ سے 12 سالہ احمد زخمی ہوا ، اہل خانہ کے مطابق احمد اپنے والد کی گاڑی پارک کرنے کےلئے گیا تھا، نشے میں دھت پولیس اہلکاروں نے فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگیا۔ فائرنگ کے بعد علاقہ مکینوں نے پولیس اہلکاروں کو پکڑلیا اور فائرنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کرنٹ ‏ شہریوں کی ہلاکت ‏ مقدمہ درج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز ڈیفنس ‏ مئیر کراچی ‏ وسیم اختر ‏ ایف آئی آر ‏ درخشاں ‏ عارف نقوی سی او ‏ مونس عبداللہ ‏ چئیرمین ‏ اکرام سہگل ‏ درخشاں تھانے

کرنٹ سے شہریوں کی ہلاکت پر کے الیکٹر ک کیخ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱ دن ۱۰:۲۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) شہریوں کی کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ حالیہ بارشوں کے باعث ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے مئیر کراچی وسیم اختر کی موجودگی میں درخشاں تھانے میں ایف آئی آر درج کرالی ،  میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ بارشوں میں کرنٹ لگنے کے باعث جاں بحق دیگر افراد کی ایف آئی آر بھی درج جائیگی۔ دو روز قبل بارش کے دوران ڈیفنس میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق تینوں افراد کے ورثہ نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ شبیر قریشی ‏

کراچی ، ایم پی اے شبیر قریشی پر پانی چوروں...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸ دن ۱۰:۱۸ دن

کراچی میں پانی چوروں کو سینہ زوری مہنگی پڑ گئی، کراچی میں رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی پر پانی چوروں نے حملہ  کیا ۔ رضویہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ حملے میں ایم پی  اے کے  کوآرڈینیٹر زخمی ہوئے تھے۔ چور سرنگ کے ذریعے پانی چوری کرنا چاہتے تھے،اہل علاقہ کے روکنے پر  ایم پی اے اور ساتھیوں پر دھاوا بول دیا۔ ناظم آباد میں  ایک مکان کےقریب پانی چوری کےلئےسرنگ بنائی گئی تھی،اہل علاقہ کےروکنےپرجھگڑا ہوگیا،جہاں  پی ٹی آئی کے ایم پی اے شبیر قریشی  بھی پہنچ گئے۔ پولیس کےمطابق  پانی چوروں نے روکنے پر  دھاوا بول دیا، جھگڑے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی

کراچی ، شہید پولیس اہلکار جہانگیر کی نماز...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۲ شام ۱۱:۳۲ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی میں گزشتہ روز ہجرت کالونی میں جاں بحق پولیس اہلکار جہانگیر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ، پولیس کے مطابق اہلکار دوسرے ساتھی کے ہمراہ کومبنگ آپریشن سے پہلے ریکی کیلئے گیا تھا  جہاں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ کراچی کے علاقے ہجرت کالونی میں نامعلوم افراد نے گزشتہ روز فائرنگ کی جس سے پولیس اہلکار جان کی بازی ہارگیا  ۔ جہانگیر کی نماز جنازہ  گارڈ ہیڈ کوارٹرز میں ادا کی گئی ۔ جاں بحق اہلکار جہانگیر کی نمازجنازہ میں آئی جی سندھ کلیم امام ، ایڈیشنل آئی جی ڈاکٹر امیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مضر صحت ریسٹورنٹ نماز جنازہ اخوندزادہ فیصل پھوپھی

کراچی ریسٹ ہاؤس میں 5 بچوں اور خاتون کی ہل...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

کراچی(92 نیوز) کراچی میں ریسٹ ہاؤس میں پانچ بچوں اور ان کی پھوپھو کےجاں بحق ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا تاہم بچوں کے چچا کی جانب سے  کسی کو نامزد نہیں کیا گیا۔ واقعے کا مقدمہ سول لائن تھانے میں بچوں کے چچا کی مدعیت میں درج کرلیا گیا  ، مقدمہ قتل سبب کی دفعہ کے تحت درج کیا گیا  اور کسی کو نامزد نہیں کیا گیا ۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق دوسرے ہوٹل سے منگوائی گئی بریانی کھانے کے بعد بچے اور دیگر سوگئے تھے ، کچھ دیر بعد ایک بچے کو الٹیاں آنا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز