Tag Archives: مقدمات

میگا کرپشن ، مقدمات ، منطقی انجام ، احتساب ، پالیسی ، عمل پیرا ، چیئرمین نیب

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی رقم کی واپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی رقم کی واپسی اولین ترجیح ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ نیب کیلئے تمام لوگوں کے دروازے کھلے ہیں۔ نیب کے قوانین میں ترمیم کے حوالے سے باتیں کی جا رہی ہیں ۔ نیب کو ریمانڈ صرف عدلیہ کیجانب سے دیا جاتا ہے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

متحدہ اپوزیشن مال روڈ جلسے لاہور مقدمات درج

متحدہ اپوزیشن کے مال روڈ پر جلسے کے خلاف ل...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۵۰ شام ۱:۵۰ شام

 لاہور (92 نیوز) اپوزیشن کو لاہور مال روڈ پر جلسہ کرنا مہنگا پڑ گیا ۔ شہبازشریف، قمر زمان کائرہ سمیت انیس سو افراد کےخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مال روڈ پر جلسہ کرنے پر متحدہ اپوزیشن کے خلاف مقدمات درج  کیئے گئے۔ تھانہ سول لائنز میں درج مقدمے میں شہبازشریف،قمر زمان کائرہ، وحید گل، رانا محمد ارشد، رابعہ نسیم فاروقی سمیت دیگر قائدین کو نامزد کیا گیا۔ ایس ایچ او سول لائنز کی مدعیت میں متعدد دفعات کے تحت انیس سو نامعلوم کارکنوں کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا گیا۔ ایف آئی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

تجاوزات کیس ، سپریم کورٹ ، میئر اسلام آباد ، چیئرمین این ایچ

ججز کی خالی آسامیاں پر کر دی جائیں تو زیرا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۵۱ شام ۱:۵۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ججز کی آسامیاں پرکردی جائیں توزیرالتوا مقدمات ایک دو سال میں ختم ہوجائیں گے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے زیر التوا مقدمات نمٹانے کا حل بتا دیا۔ دیوانی مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اہم ریمارکس دئیے اور کہا کہ پاکستان کی آبادی 21 سے 22 کروڑ ہے لیکن جج  صرف 3 ہزار ہیں۔ عدالتوں میں 25 فیصد ججز کی آسامیاں پر کردی جائیں تو زیرالتوا مقدمات ایک سے 2 سال میں ختم ہو جائیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز