Tag Archives: مقتولین ‏


sukkar

سکھر ،پنو عاقل میں ایک ہی خاندان کے 10افرا...

08 اگست, 2020 12:30 شام 12:30 شام

سکھر ( 92 نیوز) سکھر کے علاقے پنوعاقل میں قتل کی اندوہناک واردات ، ایک ہی خاندان کے دس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ۔ مقتولین میں چھ خواتین اور چار بچے شامل ہیں ،  سب کو چھریوں کے وار کرکے قتل کیا گیا، ملزم اور تین بیٹے گرفتار کر لئے گئے ۔ پولیس کے مطابق ملزم مقتولین کا رشتہ دار ہے اور ذہنی توازن درست نہیں ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا  نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔

تازہ ترین ویڈیوز