Tag Archives: مقبول

جرمنی

جرمنی ‏،اب گاڑیاں منٹوں میں رنگ بدلیں گی

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۵ شام ۱۱:۴۵ شام

جرمنی ( 92 نیوز ) اب منٹوں میں گاڑیوں کا رنگ بدلنے کیلئے پینٹ ایجاد کر لیا گیاہے ۔ اس منفرد اور سٹائلش طریقے کو تھرموکرومک پینٹ کہا جاتاہے ۔ جرمن آرٹسٹ رینے اپنے شاہکارتخلیق کرنے کیلئے اس پینٹ کا استعمال کرتا ہے ۔یہ ہِیٹ سینسیٹو پینٹ درجہ حرارت پر اپنی شکل تبدیل کرتا ہے ۔جیسے جیسے درجہ حرارت نارمل ہوتا ہے پرانا پینٹ اپنی اصل حالت میں واپس آجاتا ہے۔گاڑیوں پر نت نئے ڈیزائن بنوانے والوں میں یہ پینٹ بہت مقبول ہو رہا ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز