Tag Archives: مقبوضہ کشمیر


مقبوضہ کشمیر ، مسلمانوں ، پیغام ، آپ تنہا نہیں ، شاہ محمود ، ملتان ، میڈیا سے گفتگو ، 92 نیوز

مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو پیغام دینا چا...

۰۳ مارچ, ۲۰۲۰ ۳:۴۳ شام ۳:۴۳ شام

ملتان (92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں کو پاکستان کی طرف سے پیغام دینا چاہتا ہوں کہ آپ تنہا نہیں ہیں۔ اب اگلا مرحلہ افغان انٹرا مذاکرات کا دور ہو گا۔ نواز شریف کو چاہئے کہ جو طے ہوا تھا اس پر عمل پیرا ہوں۔ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں انسانوں کے ساتھ رویہ روا رکھا جا رہا ہے اس پر دنیا کو خاموش نہیں بیٹھنا چاہئے۔ بھارتی وزیر اعظم مودی نے 13 مارچ کو یورپی یونین کے سمٹ میں جانا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز