
مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو 72سا...
سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کو 72 سال ہوگئے،بھارت نے27 اکتوبر 1947 کو جموں وکشمیرمیں اپنی فوجیں داخل کرکے قبضہ کیا تھا،دنیا بھر میں کشمیری آج کشمیر پر غاصبانہ بھارتی قبضے کیخلاف یوم سیاہ منا رہے ہیں، حریت رہنما سید علی گیلانی کی پکار پرسری نگر کے لال چوک کی جانب مارچ ہوگا،جہاں مظاہرین دھرنا دیں گے۔ جنت نظیر وادی پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کو 72 سال ہو گئے، بھارتی فورسز نے اب تک ہزاروں کشمیریوں کو شہیدکر ڈالا ہے ۔ مقبوضہ وادی میں حریت رہنما سید علی گیلانی کی پکار پر آج یوم … Read More