Tag Archives: مقام


دریائے جہلم ، منگلا ، مقام ، نچلے درجے ، سیلاب

دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر نچلے درج...

08 اگست, 2020 10:33 شام 10:33 شام

 منگلا (92 نیوز) دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔ ڈیم بھرنے پر ایک لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا گیا۔ دریائے جہلم کے کنارے آباد مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ چناب میں مرالہ، خانکی اور قادرآباد پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو گیا۔ نالہ ڈیک میں نچلے درجے کا سیلاب ہے جس میں ایک شخص بہہ گیا۔ گڈو بیراج پر پانی کی سطح 2 لاکھ کیوسک تک پہنچ گئی۔ نوابشاہ میں دولت پور کے قریب نہر میں 30 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔ ادھر دریائے جہلم اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز