
سپریم کورٹ مبینہ تین جعلی کمپنیوں سے ریکو...
اسلام آباد ( 92 نیوز) سپریم کورٹ نے کراچی کی تین مبینہ جعلی کمپنیوں سے نو کروڑ روپے ریکور نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ۔ قائم مقام چیف جسٹس نے نےغیر تسلی بخش جواب دینے پر ایف بی آر افسران کو جھاڑ پلا دی، فراڈ میں ملوث تین افسران کے خلاف کارروائی کیلئے پانچ ماہ کا وقت دینے کی چیئرمین ایف بی آر کی استدعا مسترد کر دی ۔ کراچی کی مبینہ جعلی کمپنیوں سے نو کروڑ روپے ریکور نہ کرنے کے معاملے پر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد ایف بی آر کے غیر تسلی بخش … Read More