Tag Archives: مقامی انتظامیہ ‏

وزیر اعظم

وزیر اعظم کا نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ٹیلی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۳۰ شام ۳:۳۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو ٹیلیفون کیا اور  کرائسٹ چرچ کی مساجد پر دہشتگرد حملے کی مذمت کی ۔ وزیر اعظم عمران خان نے مقامی انتظامیہ کی جانب سے فوری ایکشن کو سراہا جبکہ نیوزی لینڈ کی قیادت کی جانب سے مثالی اظہاریکجہتی، ہمدردی کے جذبہ کی تعریف کی۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا نے سانحہ کرائسٹ چرچ  کے بعدغم میں ڈوبی مسلم کمیونٹی کی نہ صرف غم گساری کی بلکہ اپنے جذبات،بیانات اور رویے سے دنیا کو بتایا کہ حملہ ضرور مسلمانوں پر ہوا ہےمگرزخموں سے چور نیوزی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی عمارت منہدم

کراچی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس، دو اف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن ۱۰:۱۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ملیر جعفر طیارسوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس  ہو گئی ، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔رش اور جگہ تنگ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا بھی رہا ۔ امدادی کام کے دوران اسکول یونیفارم پہنچے ایک بچے کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ،رہائشیوں نے ملبہ اٹھانے کیلئے ہیوی مشینری کا انتظام خود کیا  ،شہریوں نے انتظامیہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز