Tag Archives: مقامی افراد

برطانوی شاہی جوڑا ‏ چترال ‏ مقامی افراد ‏ تحفے پیش ‏ ‏92 نیوز شہزادہ ولیم کیٹ مڈلٹن پاکستان

برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا ، مقامی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ دن ۱۰:۳۳ دن

چترال  ( 92 نیوز) برطانوی شاہی جوڑا چترال پہنچ گیا ہے ، جہاں مقامی افراد نے والہانہ محبت  و عقید ت کا اظہار کرتے ہوئے شاہی جوڑے کو  تحفظے پیش کئے ۔ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن  پاکستان کے پانچ روزہ دورے پر ہیں ۔آج دورے کے تیسرے روز صبح سویرے  دونوں چترال پہنچے جہاں مقامی افرا دکی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا ۔  شہزادے ولیم چارلس اور ان کی اہلیہ کو  مقامی افراد نے چترالی ٹوپی ، کوٹ اور شال کا تحفہ پیش کیا۔ شاہی مہمان کل لاہور کا بھی دورہ کریں گے ، پاکستانی رنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک بحریہ ‏ ڈی ایچ کیو ‏ اتھل ‏ ‏30 لاکھ مالیت طبی سامان ادویات عطیہ کراچی ‏ ‏92 نیوز ‏ آپریشن تھیٹر ‏ ائیر کنڈیشنرز ‏ مقامی افراد ‏ عمائدین سول حکام ‏ افسران

پاک بحریہ کا ڈی ایچ کیو اتھل کو 30 لاکھ مال...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

کراچی ( 92 نیوز ) پاک بحریہ کی جانب سے ڈی ایچ کیو اتھل کو 30 لاکھ مالیت سے زائد کے طبی سامان و ادویات کا عطیہ دیا گیا ۔ پاک بحریہ کی جانب سے عطیہ کئے گئے سامان میں  ادویات، طبی آلات اور ساز و سامان  سمیت آپریشن تھیٹر کے لئے ائیر کنڈیشنرز بھی شامل  ہیں ، پاک بحریہ کی جانب سے اس سامان کی فراہمی اتھل اور نواحی علاقوں کے مکینوں کو معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہو گی۔ طبی سامان عطیہ کرنے کی تقریب میں مقامی افراد و عمائدین، سول حکام اور پاک بحریہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی عمارت منہدم

کراچی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس، دو اف...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن ۱۰:۱۱ دن

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں تین منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی ، ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہو گئے ۔ ملیر جعفر طیارسوسائٹی میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس  ہو گئی ، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیاں شروع کیں ۔رش اور جگہ تنگ ہونے کے باعث مشکلات کا سامنا بھی رہا ۔ امدادی کام کے دوران اسکول یونیفارم پہنچے ایک بچے کو زندہ نکال کر اسپتال منتقل کردیا گیا ،رہائشیوں نے ملبہ اٹھانے کیلئے ہیوی مشینری کا انتظام خود کیا  ،شہریوں نے انتظامیہ کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز