Tag Archives: مفروضہ قرار

شاہ محمود قریشی نےمزید ویڈیوز کی بات مفرو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

ملتان ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  مریم نواز کی مزید ویڈیوز کی بات کو مفروضہ قرار دے دیا ، کہا کہ ویڈیو کا فرانزک آڈٹ ہو جائے تو دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔ مریم نواز کو منڈی بہاء الدین میں جلسے سے نہیں  روکا ، سکیورٹی وجوہات پر مقام تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  جس ویڈیو کا ذکر ہو رہا ہے جج صاحب اس کی نفی کر چکے ہیں ،  ن لیگ کی مزید ویڈیو کی بات مفروضوں پر مشتمل ہے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز