Tag Archives: معیشت کا ستیاناس


سلیکٹڈ وزیراعظم، معیشت کا ستیاناس، بلاول بھٹو، تقریب سے خطاب، کراچی، 92 نیوز

سلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کا ستیاناس کردی...

12 دسمبر, 2019 4:04 شام 4:04 شام

کراچی (92 نیوز) نالائق نااہل اورسلیکٹڈ وزیراعظم نے معیشت کا ستیاناس کردیا، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ بزنس مین، بیوروکریٹ نیب گردی کی وجہ سے کام نہیں کر پا رہے، اس ماحول میں اگر کوئی حکومت کام کر رہی ہے تو وہ پیپلز پارٹی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے مسائل سب سے زیادہ ہیں، لوگ ایک کروڑ نوکریوں کی آس لگائے بیٹھے تھے، میرے شہر کے مزدوروں کو حق نہیں دیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہاعوامی منشور اور مینڈیٹ والی حکومت ہی مسائل سے نکال سکتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز