
آئی ایم ایف نے بیرونی قرضوں کی ادائیگی م...
اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کی ڈو مور سے جان چھوٹی ہی تھی کہ آئی ایم ایف نے ڈو مور کی رٹ لگا لی ۔ آئی ایم ایف نے قرض دینے کے لئے مزید شرائط رکھ دیں اور عملدرآمد پیشگی سے مشروط بھی کر دی ۔ اپنے نئے مطالبے میں آئی ایم ایف نے کہا کہ اگر قرض لینا ہے تو بیرونی قرضوں کی ادائیگی موخر کرنا ہو گی ۔ آئی ایم ایف نے چین اور سعودی عرب سے لیا گیا قرضہ تین سال تک ادا نہ کرنے کی یقین دہانی طلب کر لی ۔ دوسری جانب معیشت کی … Read More