Tag Archives: معید یوسف


Shah Mehmood Qureshi

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے شاہ محمود ...

08 اگست, 2020 2:58 شام 2:58 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کے لیے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویزخٹک اور معاون خصوصی قومی سلامتی معید یوسف نے عسکری حکام کے ہمراہ ایل اوسی سیکٹرچری کوٹ کا دورہ کیا ، اس موقع پرعسکری حکام بھی وفاقی وزرا کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران عسکری حکام کی طرف سے وزیرخارجہ کو بریفنگ بھی دی گئی، وزیرخارجہ نے لائن آف کنٹرول پرتعینات پاک فوج کے جوانوں کی عظمت، ہمت اورجذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا پوری قوم اپنے ان جری سپوتوں کی جوانمردی اوربہادری پرفخرکرتی ہے۔ روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز