Tag Archives: معمہ

لانڈھی معمہ رینجرز کراچی ‏ ‏92 نیوز

لانڈھی سے ٹکڑوں میں ملنے والی لاش کا معمہ ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

کراچی ( 92 نیوز) کراچی کے علاقے لانڈھی کے مختلف علاقوں سے ٹکڑوں میں ملنے والی لاش کا معمہ رینجرز نے حل کر دیا۔ قتل میں ملوث دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ کراچی میں ایک اور شراکت داری قتل کی وجہ بن گئی، سرمایہ کاری پر منافع کی رقم مانگنے پر دوستوں نے دوست کا قتل کر دیا۔ سفاک ملزمان نے زعیم  نامی نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش 10 ٹکڑوں میں تقسیم کر کے لانڈھی کے مختلف علاقوں میں پھینک دی۔ رینجرز  نے   قتل میں ملوث  دو بھائیوں شاہد اور زاہد کو گرفتار کیا تو انہوں نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز