Tag Archives: معطل ‏


پولیس یونیفارم ، ٹک ٹاک ، ویڈیو ، لیڈی کانسٹیبل ، وفا توقیر ، ملازمت ، معطل

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر ...

07 جولائی, 2020 9:31 دن 9:31 دن

 لاہور (92 نیوز) خاتون پولیس اہلکار کو وردی میں ٹک ٹاک بنانا مہنگا پڑ گیا۔ لیڈی کانسٹیبل وفا توقیر کو سپرنٹنڈنٹ پولیس نے ملازمت سے معطل کر دیا۔ وفا توقیر نامی لیڈی کانسٹیبل نے وردی میں ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی تو نوکری سے ہاتھ دھونے پڑے۔ آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر نے خاتون اہلکار کو معطل کر دیا۔ معطلی کے بعد لیڈی کانسٹیبل نے ویڈیو بیان جاری کر دیا۔ وفا توقیر نے کہا ویڈیو ضرور بنائی مگر اتنی بڑی سزا نہ دی جائے۔ اہلکار نے درخواست کی کہ گھر کی واحد کفیل ہوں نوکری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز