
بلاول اور مریم نواز محسن داوڑ کی وکالت ک...
اسلام آباد ( 92 نیوز ) بلاول اور مریم نواز پاک فوج پر حملہ کرنیوالے محسن داوڑ کی وکالت کرنے لگے ، بلاول بھٹو نے علی وزیر اور محسن داوڑ کو معصوم قرار دیدیا جب کہ مریم نواز نے حملہ کرنیوالوں کے حق میں ٹویٹ داغ دیا۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے فوجی چوکی پر حملے کی مذمت کی بجائے محسن داوڑ کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ محسن داوڑ چوکی پر حملہ کیسے کر سکتا ہے؟۔ بلاول بھٹو نے ایسا بیان پہلی دفعہ نہیں دیا بلکہ ماضی میں بھی چیئرمین پیپلزپارٹی ملک دشمنوں کے ہاتھوں … Read More