Tag Archives: معاون خصوصی

کامیاب جوان پروگرام گیم چینجر عثمان ڈار اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ امور نوجوان ‏

کامیاب جوان پروگرام گیم چینجر ثابت ہوگا، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۱۳ شام ۳:۱۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام گیم چینجر ثابت ہو گا۔ عثمان ڈار نے بتایا کہ نوجوانوں نے کامیاب جوان پروگرام کا بھرپور خیر مقدم کیا ہے، 2 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہو چکی ہیں ۔ عثمان ڈار کا کہنا تھا  ماضی میں نوجوانوں کو بنکوں کے چکر کاٹنے پڑتے تھے ، اقوام متحدہ ڈیویلپمنٹ پروگرام کی مدد سے چلائے جانے والے کامیاب جوان پروگرام کیلئے گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتجاج سب کا حق ‏ ریاست میں ریاست فردوس عاشق اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس ‏

احتجاج سب کا حق ،ریاست میں ریاست بنانے کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۷ شام ۶:۵۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ احتجاج ہر شخص کا بنیادی حق ہے ، لیکن کسی کو ریاست میں ریاست بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  کوئی شخص احتجاج کرتا ہے تو کیا اسے پرائیویٹ ملیشیا بنانے کی ضرورت پڑتی ہے؟،ڈنڈا اٹھانے اورعوام کی حفاظت کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے،ریاست میں ریاست بنانے کا اختیار کسی کو نہیں،کوئی بھی شخص اس عمل کی خلاف ورزی کرے گا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کامیاب نوجوان ‏ ترقی کے مواقع فردوس عاشق اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ٹویٹ پیغام ‏ روشن مستقبل ‏ معاشی فلاح

کامیاب نوجوان پروگرام نوجوانوں کو ترقی ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ہمارے نوجوان قوم کا روشن مستقبل ہیں ،  کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کی معاشی فلاح اور ترقی کے مواقع پیدا کرنے کیلئے ۔ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے روزگار اور دیگر مسائل حل کرنے میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔نوجوانوں کو بلاسود اور آسان شرائط پر قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ اس مقصد کے لئے 100 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔ — Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) October 17, 2019 وزیر اعظم کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سیاسی جماعتیں ذاتی مفادات فردوس عاشق اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق ‏ مولانا فضل الرحمان

سیاسی جماعتیں مولانا کو ذاتی مفادات کی بھ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۷ شام ۱۲:۳۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق نے مولانا فضل الرحمان کو  تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ مولاناصاحب!دوسیاسی جماعتیں آپ کوذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ سیاسی جماعتیں استعمال کر رہی ہیں ،  ان سیاسی جماعتوں کے عزائم کو بھانپیں، ایک سیاسی نبض شناس عوام کی نبض کو کیوں نہیں سمجھ پا رہا؟،باہمی نااتفاقی ثبوت ہے یہ مولانا کا کندھا استعمال کرنا چاہتے ہیں،دونوں جماعتیں مولانا کے ساتھ کھڑے ہونے کا خطرہ مول نہیں لینا چاہتیں، آپس میں جو سچ نہیں بول سکتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی عرب ، قومی دن ، مناسبت ، اسلام آباد ، تقریب ، ڈی جی آئی ایس پی آر ، میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ ، صادق سنجرانی، معاون خصوصی ، فردوس عاشق اعوان

سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آب...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۷ شام ۱۰:۲۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) سعودی عرب کے قومی دن کی مناسبت سے اسلام آباد میں تقریب  منعقد ہوئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی  اور معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان سمیت اہم شخصیات کی شرکت ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا تھا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں۔ موجودہ دور میں دونوں ممالک کے تعلقات کو بہت فروغ ملا ہے۔ سعودی عرب خادم حرمین شریفین کی قیادت میں ترقی کر رہا ہے۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیئرمین سینیٹ نے شاہ سلمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معاون خصوصی ، صحت ، ڈاکٹر ظفر مرزا ، ڈینگی ، قابو

بہت جلد ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پا لیں گ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۴ شام ۲:۲۴ شام

اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا بہت جلد ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پا لیں گے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ملک بھر میں دس ہزار ڈینگی مریضوں کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا نے ڈینگی مریضوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا اور کہا پنجاب میں ڈینگی کے 2363، سندھ 2258 جب کہ خیبر پختونخوا میں 1514 مریض ہیں۔ پنجاب میں 70 فیصد ڈینگی مریضوں کا تعلق پوٹھوہار سے ہے۔ ڈاکٹر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان جنگ نعیم الحق مانچسٹر ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏

پاکستان جنگ نہیں چاہتا ، نعیم الحق

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۸ دن ۹:۳۸ دن

مانچسٹر ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے مانچسٹر میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان جنگ نہیں چاہتا ، مقبوضہ کشمیر پولیس اسٹیٹ بن چک اہے ، عالمی طاقتوں نے اقداما نہ کئے تو کشمیری لائن آف کنٹرول توڑ سکتے ہیں ۔ نعیم الحق کا مزید کہنا تھا کہ  وزیر اعظم عمران خان  دورہ سعودی عرب میں شہزادہ محمد بن سلمان کو   بھارتی وزیر اعظم مودی پر مذاکرات کیلئے دباؤ ڈالنے کا کہیں گے ، پاکستان نے کئی بار مودی کو مذاکرات کی دعوت دی لیکن اُس نے ہمیشہ انکار کیا ، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏ سردار عثمان بزدار ڈی جی پی آر

وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبریں بے بن...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۰ شام ۷:۰۰ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی تبدیلی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ڈی جی پی آر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان  نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کی خبروں کی تردید کی ، ساتھ ہی کہا کہ  کوئی اسپتال پرائیویٹائز نہیں کیا جائے گا، آرڈیننس کے ذریعے ڈاکٹرز کی پرفارمنس چیک کی جائے گی ۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ  جس نے باہر جانا ہے پیسے دے کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا مظلوم کشمیری فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معاون خصوصی ‏

دنیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج دنیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں پاکستان کیساتھ آواز بلند کر رہی ہے۔ ‏وزیراعظم کی سفارتکاری اورمقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیاں دنیا میں رنگ دکھا رہی ہیں، خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏بھارت کی لاکھ  کوششوں کے باوجود او آئی سی کی آواز خاموش کراسکا اور نہ سلامتی کونسل کا اجلاس رکوا سکا۔ وزیراعظم عمران خان کی خلوص نیت پر مبنی سفارتکاری اور مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کی لازوال قربانیاں پوری دنیا میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏

وزیراعظم کی کاوش سے کشمیریوں کی آواز دنی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۷ شام ۲:۵۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی  کاو سے کشمیریوں کی آواز دنیا میں گونجیہے ، آج مسئلہ کشمیر پر  اقوام عالم کے ضمیرجھنجھوڑنے کی ضرورت ہے ۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار ظلم کی نئی داستانیں رقم کررہی ہے،وزیراعظم آج ساڑھے5بجے مقبوضہ کشمیرکے پہلوؤں پرقوم کو اعتماد میں لیں گے۔ ان کا کہنا تا کہ اسٹیٹس کو  اور پروموٹ کرنیوالی سوچوں کے آگے عمران خان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت ‏ نسل کشی ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ گورنر پنجاب ‏ چودھری سرور ‏ نیوز کانفرنس

بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے ، فردو...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۳۵ شام ۵:۳۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے ، ،مقبوضہ وادی میں کشمیری  ریاستی دہشت گردی کا شکارہیں، وزیراعظم اگلے ہفتے قوم سے خطاب کریں گے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  وزیر اعظم نے پاکستان کوخود دار  قوم کے طور پر پیش کیا ، مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں لیکن افسوس کہ جسم کچھ حصے مردہ ہو گئے ہیں ۔ بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ کارکردگی ‏ عوام ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ سیاسی امور ‏ نعیم الحق ‏ اطلاعات خزانہ ‏ بیرونی واجبات زیر تعمیر ‏ صحت کارڈ‏ ٹورازم ‏ مواصلات ‏ منی لانڈرنگ ‏ آمدن ‏ ٹیکس ریفارمز ‏ روڈ سیفٹی پروگرام ‏ پوسٹل ‏ پاکستان ‏ ٹورسٹ فرینڈلی ‏ احساس پرگرام ‏ سرکلر ڈیڈ ‏ انتھک محنت ‏ ریفارمز پروگرامز

حکومت نے اپنے ایک سال کی کارکردگی عوام کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۲۳ شام ۵:۲۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور نعیم الحق اور معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی ۔ نعیم الحق نے  ایک سالہ کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ  جب حکومت میں آئے تو ہر ادارے کا حال برا تھا ، خزانہ بالکل خالی تھا ، ہم نے 9 ارب دالر کے بیرونی واجبات ادا کئے ، اس وقت ساڑھے 3 سے 4 لاکھ گھر زیر تعمیر ہیں، 5سال میں تمام غریب طبقے کو گھر فراہم کریں گے۔ نعیم الحق کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ‏ کشمیرکامقدمہ ‏ فردوس عاشق اعوان لاہور ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی ‏ اطلاعات ‏ مقبوضہ کشمیر ‏ اظہار یکجہتی ‏ عالمی برادری ‏ لہولہان ‏ انصاف کے منتظر ‏ اصل چہرہ ‏ بے نقاب ‏ عید سادگی ‏ یک جہتی ‏

وزیراعظم ہرفورم پر کشمیرکامقدمہ لڑ رہے ہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۶ شام ۶:۳۶ شام

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات  ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے  لاہور میں مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی جانیوالی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  کہا کہ  وزیر اعظم ہر فورم پر کشمیر کا مقدمہ لڑ رہے ہیں  ، پوری عالمی برادری کو آگے بڑھ کر کشمیریوں کا ساتھ دینا چاہیے ۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے خطاب میں کہا کہ  کشمیر لہولہان ہے،جل رہا ہے جبکہ  مقبوضہ کشمیر کے لوگ  انصاف کے منتظر ہیں،مودی کااصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے ، پوری قوم عید سادگی سے مناتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چیئرمین سینیٹ مقبوضہ کشمیر پارلیمان خطوط اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مودی حکومت ‏ بےنقاب ‏ صادق سنجرانی ‏ بڑا قدم ‏ بھارتی بربریت اسپیکرز پریزائیڈنگ افسران ‏ ٹیلی فونک رابطہ ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان ‏ معاون خصوصی ‏ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ‏ ملکی سلامتی ‏ حق خود ارادیت ‏ سیاسی قیادت ‏ ذاتی مفادات ‏ بالاتر ‏ قومی معاملات ‏ اتحاد ‏ یکجہتی ‏ وزیر ریلوے ‏ شیخ رشید ‏ ‏40 ہزار پیراٹروپس ‏ کشمیر ‏ سرینگر ‏ حالات کشیدہ ‏ وزیر انسانی حقوق ‏ شیریں مزاری ‏ مقبوضہ وادی ‏ تشویش کا اظہار پاکستان ‏ جارحانہ پالیسی آزاد کشمیر ‏ ممنوعہ کلسٹر بم ‏ ریاستی دہشت گردی ‏

چیئرمین سینیٹ نے مقبوضہ کشمیر کے حالات پر...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ شام ۸:۴۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی ہوئی صورتحال  اور  مودی حکومت کے پراپیگنڈے کو بےنقاب کرنے کیلئے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دنیا بھر کی پارلیمان کو خطوط لکھ دیے ۔ سردار صادق سنجرانی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا ذکر کرتے ہوئے  خطوط دنیا بھر کی پارلیمان ، اسپیکرز اور پریزائیڈنگ افسران کو ارسال کئے ۔ چیئرمین سینیٹ نے اہم ممالک کے پارلیمان کے اسپیکرز سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے بھارتی ہتھکنڈوں کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔ نوسیری کے علاقے میں کلسٹر بموں کے استعمال کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈیلی میل ‏ مرچیں ‏ مریم اورنگزیب ‏ اسلام آباد ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مرکزی ترجمان ‏ رہنما ‏ وزیراعظم ‏ عمران خان معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر پریس کانفرنس ڈیلی میل ‏ عرفان صدیقی قلم والی تصویر این آر او پی آئی ڈی

ڈیلی میل کو نوٹس بھیجنے پر کس کو مرچیں لگ ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۴۴ شام ۶:۴۴ شام

اسلام آباد( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان  اور رہنما مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر  کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ڈیلی میل کو نوٹس بھیجنے پر کس کو مرچیں لگ رہی ہیں ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے رد عمل میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  حکومت ڈیلی میل کا دفاع کیوں کر رہی ہے ، موجودہ حکومت نے جھوٹے اخبار کا سہارا لیا، عرفان صدیقی کی قلم والی تصویر تاریخ کا حصہ بن چکی ہے ۔ ترجمان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز