Tag Archives: معاون خصوصی برائے احتساب

شہباز شریف ‏ شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی برائے احتساب ‏ شہزاد اکبر ‏ وفاقی وزیر ‏ مواصلات و ڈاک ‏ مراد سعید

شہباز شریف کی دھیلے کی کرپشن کی داستان ار...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت نے شریف خاندان کی کرپشن اور منی لانڈرنگ کا نیٹ ورک بےنقاب کردیا ، مشیراحتساب شہزاداکبر کا کہنا ہے شہبازشریف کی ڈھیلے کی کرپشن کی داستان اربوں میں ہے ، وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں بیٹھ کر کاغذی کمپنیز چلائی جاتی رہیں، جی ایم سی کمپنی کے کیش بوائز منصورانور اور شعیب قمر کا مرکزی کردار ہے، دونوں زیرحراست ہیں بیانات بھی آچکے ہیں، مہرنثارگل اور طاہر نقوی کے نام بھی شامل ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے  وفاقی وزیر  برائے مواصلات و ڈاک مراد سعید کیساتھ پریس کانفرنس کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایسٹ ریکوری یونٹ ، 190 ملین پاؤنڈ ، پاکستان ، معاون خصوصی برائے احتساب ، شہزاد اکبر

ایسٹ ریکوری یونٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کی پاکست...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۸ شام ۸:۲۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ایسٹ ریکوری یونٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کی پاکستان واپسی میں مدد کی۔ شہزاد اکبر نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ رقم کی واپسی ایک تصفیہ کے تحت ہوئی۔ اگست 2019 میں ویسٹ منسٹر مجسٹریٹ کورٹ نے 120 ملین پاؤنڈز مالیتی 8 اکاؤنٹس منجمد کردیئے تھے۔ دسمبر 2018 میں بھی کیس کی تحقیقات میں 20 ملین پاؤنڈ مالیت کے اکاؤنٹس منجمد ہوئے۔ تمام تر تحقیقات فنڈز سے متعلقہ تھی۔ ARU facilitates repatriation of £190 million($250 Million approx.)through a settlement, GOP is appreciative of help & assistance of UK … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہزاد اکبر اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ معاون خصوصی برائے احتساب وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید

ملک کو لوٹنے والے چوروں اور لٹیروں کا احت...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے  کہا کہ ملک کو لوٹنے والے چوروں اور لٹیروں کا احتساب ہوگا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر  مواصلات مراد سعید کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب نے کہا کہ چھانگا مانگا کی سیاست نے پولیٹیکل ادارے کو تباہ کردیا، جسٹس قیوم کی ٹیپ کے پیچھے کون تھا،کون جسٹس قیوم کو فون کرکے فیصلے لکھنے کا کہتا تھا، پاناما کیس کے دوران کون شخص جیل میں گیا جس نے جے آئی ٹی،عدلیہ کو دھمکیاں دیں، سپریم کورٹ پر حملہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز