Tag Archives: معاون خصوصی اطلاعات ‏

بھارت ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سرفراز احمد ‏ نعیم الحق ‏ میگاایونٹ ‏ معاون خصوصی اطلاعات ‏ فردوس عاشق اعوان ‏ حسن علی ‏ شوکت یوسفزئی ‏

بھارت کے ہاتھوں شکست ، سیاستدان بھی قومی ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

لاہور  ( 92 نیوز) بھارت کے ہاتھوں شکست  پر  سیاستدان بھی قومی ٹیم پر برس پڑے  ۔ سیاسی رہنماؤں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کے فیصلے پر سرفراز احمد پر کڑی تنقید کی ، نعیم الحق کہتے ہیں کپتان کی بات نہ مان کر کپتان نے غلطی کر دی۔ میگاایونٹ میں روایتی حریف کےخلاف ایک غلط فیصلے نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا، سرفراز نے کپتان کی نصیحت پر کان نہ دھرا، بھارت کو پہلے بیٹنگ دینا گلے پڑ گیا۔ وفاقی وزیر نعیم الحق نے بھی قومی ٹیم کے پہلے فیلڈنگ کے فیصلے کی مذمت کردی،ٹویٹ میں کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف اپنے بچوں کیلئے اکٹھےہونے جا رہی ہیں ، فردوس ‏عاشق اعوان ‏

اپوزیشن جماعتیں حکومت کیخلاف اپنے بچوں ک...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۸ شام ۱۱:۵۸ شام

لاہور ( 92 نیوز ) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں  حکومت کے خلاف اپنے بچوں کے لیے اکٹھے ہونے جارہی ہیں، انہیں منہ کی کھانا پڑے گی۔  آئی ایم ایف ایک کڑوی گولی ہے ،جس کا مستقبل میں فائدہ ہوگا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے لاہور ریلوے اسٹیشن کے قریب قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا  ،  انہوں  نے پناہ گاہ میں موجود افراد کے ساتھ روزہ بھی افطار کیا ۔ میڈیا سے گفتگو میں معاون خصوصی نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا اپوزیشن نے قوم کو قرضوں کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز