Tag Archives: معاملے

حکومت کا نیب قوانین میں ترامیم کے معاملے...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۵ شام ۶:۲۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے نیب  قوانین میں ترامیم کے معاملے پر اپوزیشن سے رابطے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نیب قانون میں ترامیم کیلئے ان ایکشن ہو گئی۔ نیب ترمیمی بل کا مسودہ سینیٹ کے اجلاس میں بھی پیش کر دیا گیا جسے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قانون کی قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا۔ ترمیمی بل میں احتساب عدالت مزید اختیارات تقویض کرنے کی سفارش احتساب عدالت کو ملزمان کی ضمانت قبل از اور بعد از گرفتاری لینے کا اختیار ہو گا۔ ترمیمی بل میں واضح کیا گیا ہے کہ تین ماہ میں انکوائری مکمل نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۰۹ شام ۲:۰۹ شام

 کراچی (92 نیوز) فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد کے معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو خط لکھ دیا۔ مراد علی شاہ نے فریال تالپور کو پروڈکشن آرڈر پر لانے کیلئے عثمان بزدار سے مداخلت کی درخواست کر دی جبکہ چیف سیکرٹری اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کو بھی خطوط لکھ دیے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا فریال تالپور کو اجلاس میں شرکت سے روکنا سندھ اسمبلی کی توہین ہے ۔ مراد علی شاہ نے درخواست کی کہ فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے ۔ سندھ اسمبلی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ڈونلڈ ٹرمپ سابق روسی جاسوس زہر معاملے روس پابندیاں

ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق روسی جاسوس کو زہر دینے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

 ماسکو (92 نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق روسی جاسوس اور ان کی بیٹی کو زہر دینے کے معاملے پر روس پر مزید پابندیاں عائد کردیں۔ امریکا اور روس کے درمیان نئی سرد جنگ کا آغاز ہو گیا۔ ٹرمپ انتظامیہ نے  سابق روسی جاسوس  سرگئی سکریپال اور اُن کی بیٹی کو زہر دینے کے معاملے پر روس پر مزید پابندیاں لگا دیں۔ نئی پابندیوں کے تحت امریکی  بینکوں پر  روس کو قرض فراہم  کرنے کی ممانعت ہوگی جبکہ  کسی بین الاقوامی ادارے کی جانب سے ماسکو حکومت کو  قرضوں میں توسیع  کی مخالفت کی جائیگی۔ کانگریس کے ارکان وائٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم عمران خان ریکودک معاملے تحقیقاتی کمیشن ہدایات

وزیراعظم عمران خان کا ریکودک معاملے پر تح...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۵۵ شام ۳:۵۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ریکودک معاملے پر تحقیقاتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ ذرائع کے مطابق ریکودک معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے تحقیقاتی کمیشن کے قیام کیلئے اٹارنی جنرل کو ہدایات دے دیں۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ کمیشن ریکودک معاملے کی مکمل تحقیقات کرے اور منصوبہ سبوتاژ کرنے والوں کا تعین کیا جائے ۔ جن عناصر نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اُن کیخلاف موثر کارروائی کی جائے تاکہ آئندہ ایسی غلطیاں نہ دہرائی جائیں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بین الاقوامی ٹربیونل کے فیصلے کے بعد وفاقی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز