Tag Archives: معاملہ


ایف اے ٹی ایف ، اہم اجلاس ، آج ، پیرس ، پاکستان ، گرے لسٹ ، امید ، 92 نیوز

وزیراعظم نے ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن کا...

09 ستمبر, 2020 8:34 شام 8:34 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ایف اے ٹی ایف بل پر اپوزیشن کا کردار منفی قرار دے دیا۔ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر وزیراعظم بل کی منظوری کیلئے خود میدان میں آگئے۔ عمران خان نے حکومتی اور اتحادی سینیٹرز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایف ٹی ایف سمیت اہم قانون سازی پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق  سینیٹرز کی مشاورت سے بل پاس کرانے کا حتمی لائحہ عمل طے   کر لیا گیا ۔ وزیراعظم نے آئندہ ہفتے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا عندیہ دیا ہے  اور کہا ہے کہ   تمام ارکان مشترکہ اجلاس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز