Tag Archives: معاملہ حساس


آرمی چیف، معاملہ حساس، عدالت دیکھ رہی ہے، فضل الرحمٰن، سکھر، 92 نیوز

آرمی چیف سے متعلق معاملہ حساس، عدالت خود ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۶ شام ۲:۴۶ شام

سکھر (92 نیوز) آرمی چیف سے متعلق معاملہ حساس ہے، سب چیزوں کو عدالت خود دیکھ رہی ہے، حتمی رائےعدالت ہی دے گی، مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں حکمرانوں کو طرز حکمرانی کا پتہ ہی نہیں، نئے اور شفاف الیکشن ملک کیلئے ناگزیر ہیں۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی رہائش گاہ آمد پر میڈیا سے گفتگو میں کہا جب مسئلہ عدالت میں زیر سماعت ہے تو تبصرہ نہیں ہونا چاہیے، جب غیر منتخب، جعلی، نا اہل، نالائق حکمرانوں کو تسلیم کریں گے، ایسے میں ملک تنزلی کی طرف جائے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز