Tag Archives: معافی

قندیل بلوچ قتل کیس ، ملزمان بھائیوں کی مع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۵ شام ۵:۴۵ شام

ملتان (92 نیوز) قندیل بلوچ قتل کیس میں ملتان کی ماڈل کورٹ نے ملزمان بھائیوں کی معافی سے متعلق درخواست مسترد کر دی ۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ غیرت کے نام پر قتل کا فیصلہ تمام گواہوں کی شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ عدالت میں قندیل بلوچ کے والدین نے اپنے بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست دائر کی تھی کہ ہم  نے اپنے بیٹوں محمد وسیم اور اسلم شاہین کو اللہ کے واسطے معاف کیا، عدالت بری کرے ۔ عدالت نے مزید گواہان کی شہادتوں کے لئے سماعت 24 اگست تک ملتوی کردی۔ قندیل بلوچ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب افسران نازیبا الفاظ استعمال مصطفیٰ کمال معافی مطالبہ

افسران کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۲۷ شام ۴:۲۷ شام

 کراچی (92 نیوز) مصطفیٰ کمال کی جانب سے نیب افسران کیلئے نازیبا الفاظ کا نوٹس لے لیا گیا۔ نیب نے چیئرمین پی ایس پی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مصطفیٰ کمال نیب افسران کے بارے میں ادا کیے گئے اپنے الفاظ کی معافی مانگے۔ معافی نہ مانگی گئی تو نیب قانونی کارروائی کےلیے عدالت سے رجوع کرے گا۔  نیب اعلامیے کے مطابق مصطفی کمال کے دور میں 30 ہزار کروڑ روپے کی خطیر رقوم خرچ کرنے کی نیب تحقیقات کرے گا۔ اتنی خطیر رقوم خرچ کرنے کے باوجود کراچی کے مسائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز