Tag Archives: معاشی

وزیراعظم ، عمران خان ، زیرصدارت ، معاشی ، ٹیم ، اجلاس، ارکان ، اقتصادی صورتحال ، اعداد و شمار ، بریفنگ

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، اقتصادی صور...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۲۹ شام ۶:۲۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ارکان نے اقتصادی صورتحال کے تازہ اعداد و شمار پر بریفنگ دی۔ تاجروں کے مطالبات بھی زیر بحث آئے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ختم ہو گیا۔ وفاقی وزراء مخدوم خسرو بختیار ، عمر ایوب، حماد اظہر، محمد میاں سومرو اجلاس میں شریک ہوئے۔ مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، مشیر اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین  نے بھی اجلاس میں شریک کی۔ معاونین خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، یوسف بیگ مرزا، شوکت ترین،  چیئرمین ایف بی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، آئی ایم ایف ، وفد ، ملاقات ، ملک ، معاشی ، صورتحال ، تبادلہ خیال

وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات ،...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۸ شام ۵:۵۸ شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایم ایف ٹیم کی اراکینِ پارلیمنٹ سے بھی اسلام آباد میں ملاقاتیں ہوئیں۔ قومی اسمبلی کی خزانہ کمیٹی کے ٹیکنیکل مشن نے آئی ایم ایف پیکج کی ترجیحات پیش کیں ۔ اراکین پارلیمنٹ نے معاہدے کی اہم شقوں پر نظر ثانی کی تجویز بھی پیش کی۔  اراکینِ پارلیمان کا کہنا تھا جی ایس ٹی قانون کو آئی ایف ایف پیکج کے تحت زیادہ سخت بنایا گیا جس کے باعث کاروباری طبقہ حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چارٹر آف کرپشن کی دس سالہ پارٹنرشپ تحریک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۲۸ شام ۶:۲۸ شام

باجوڑ (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو مقروض کیا اور اب کہتے ہیں جمہوریت خطرے میں ہے، جمہوریت نہیں، بڑے ڈاکو خطرے میں ہیں۔ باجوڑ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کرپشن کے ساتھ کبھی مفاہمت نہیں کریں گے، ملک کا پیسہ لوٹنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں ہو گی، دو این آر اوز نے ملک کا بہت نقصان کیا۔ وزیراعظم کہتے ہیں کہ الیکشن جیتنے کےلیے بھارت کوئی کارروائی نہ کردے، سکیورٹی فورسز اور قبائلیوں کو چوکنا رہنا ہوگا، سب جانتے ہیں قبائلی علاقہ کتنی مشکلوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود

ویزا فیس میں کمی کا مطالبہ تسلیم، شاہ محم...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۵ دن ۱۱:۴۵ دن

اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں  شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ویزا فیس میں کمی کا دیرینہ مطالبہ مان لیا گیا ۔ سعودی ہم منصب نے کہا کہ  پاکستان کیساتھ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں ۔ وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران شاہ محمودقریشی نے کہا کہ سعودی عرب کے ولی عہد  کا 15 سال بعد دورہ اہم ہے ، ہم سعودی عرب کیساتھ تمام ایم او یوز کو عملی جامہ پہنانا چاہتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں قیدیوں کی رہائی اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز