Tag Archives: معاشی بحران

لبنان، معاشی بحران، مظاہرے جاری ، جھڑپیں، متعدد افراد زخمی، بیروت، 92 نیوز

لبنان، معاشی بحران کیخلاف مظاہرے جاری، ج...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۳ دن ۶:۵۳ دن

بیروت (92 نیوز) لبنان میں معاشی بحران کیخلاف مسلسل دوسرے روز بھی پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بیروت میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، دکانوں میں توڑ پھوڑ کی اور آگ لگا کر سڑکیں بلاک کر دیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل برسائے  جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب لبنانی وزیر اعظم سعد الحریری نے بحران کا ذمہ دار حکومتی اتحادیوں کو قرار دیتے ہوئے انہیں 72 گھنٹے میں معاشی اصلاحات منظور کرنے کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز