Tag Archives: معائنہ

سوئٹزر لینڈ ، دل ، ماہر ، ڈاکٹر اسگورٹ ، لندن ، نواز شریف ، طبی ، معائنہ

سوئٹزر لینڈ سے دل کے ماہر ڈاکٹر اسگورٹ نے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰ شام ۱۰:۴۰ شام

لندن (92 نیوز) الزامات اور بیانات کی اس جھنجھٹ سے دور نوازشریف لندن میں اپناعلاج کروانے میں مصروف ہیں۔ سوئٹزر لینڈ سے دل کے ماہر ڈاکٹر اسگورٹ نے لندن آکر معائنہ کیا۔ لندن میں نوازشریف کا علاج معالجہ اور چیک اپ شروع ہو گیا۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر کچھ ٹیسٹ کرالئے گئے، مزید ٹیسٹ بھی کرائے جارہے ہیں۔ کچھ ڈاکٹروں نے چیک اپ کر لیا اور کچھ کے ساتھ چیک اپ کا وقت طے کر لیا گیا۔ شہبازشریف نے کہا 7 بار کارڈیک انٹر وینشن ہو چکی ہے، ڈاکٹر سگواٹ نے سوئٹزرلینڈ سے آکر معائنہ کیا۔ کچھ ٹیسٹ ہفتے اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی ، عباسی شہید اسپتال ، ڈاکٹروں ، پارکننگ ، مریضوں ، معائنہ ، شروع

کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں نے ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۵ شام ۲:۳۵ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی کے عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا احتجاج کرتے ہوئے پارکننگ میں مریضوں کا معائنہ شروع کر دیا۔ مسیحاؤں نے پارکنگ میں کرسیاں اور ٹیبل لگا کر بچوں، خواتین اور مردوں کا چیک اپ کیا ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے تنخواہ کے بغیر کے ایم سی کیلئے کام نہیں کر سکتے ۔ میئر کراچی نے سارا ملبہ سندھ سرکار پر ڈال دیا اور کہا پہلے ہی 8 کروڑ روپے کمی برداشت کر رہے ہیں ۔ او پی ڈی کی بندش کے باعث مارے مارے پھرنے والے مریضوں نے بھی سُکھ کا سانس لیا ۔ عباسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پمز ، آصف زرداری ، طبیعت ، مثانے ، یورالوجسٹ ، ماہرامراض ، معائنہ

آصف زرداری کو مثانے کی شدید تکلیف کے باعث ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۶ شام ۳:۰۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پمز میں زیرعلاج آصف زرداری کی طبیعت سنبھل نہ سکی۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری کو مثانے کی شدید تکلیف کے باعث یورالوجسٹ کو طلب کر لیا گیا۔ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت اچانک ناساز ہونے سے میڈیکل بورڈ میں نئے ڈاکٹرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق صدرآصف علی زرداری کی پمز اسپتال میں طبیعت مزید خراب ہو گئی۔ ہسپتال انتظامیہ نے مثانے کی تکلیف کے باعث یورالوجسٹ طلب کر لیا ۔ سابق صدر کے غدود میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ آصف زرداری کی میڈیکل ٹیم میں پیتھالوجسٹ کو بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ ، پولی کلینک ، طبی ، معائنہ، ای سی جی ، بلڈ پریشر ، نارمل

خورشید شاہ کا پولی کلینک میں طبی معائنہ، ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ شام ۱۱:۱۶ شام

اسلام آباد (92 نیوز) خورشید شاہ کا پولی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا جس میں ای سی جی اور بلڈ پریشر نارمل آیا۔ سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو پولی کلینک اسپتال کی آفیسر وارڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔ نیب حکام انہیں معمول کے طبی معائنے کیلئے اسپتال لیکر آئے تھے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کے دل کی دھڑکن تھوڑی تیز ہے، انہیں سانس اور معدے کا بھی مسئلہ ہے جس کے باعث پیپلزپارٹی رہنما کو مزید ٹیسٹ کرنے کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کےمختلف  رہنما خورشید شاہ سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز