Tag Archives: مظلوم کشمیری ‏

بھارتی صحافی ‏ ایک اور ‏ مقبوضہ وادی ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مظلوم کشمیری ‏ دی ہندو ‏ ورگھیس جارج

ایک اور بھارتی صحافی نے مقبوضہ وادی کے حا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۱ شام ۹:۲۱ شام

سرینگر ( 92 نیوز)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے انسانیت بھی شرمسار  ہو گئی ،  لاکھوں مظلوم کشمیری کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور  ہیں  ،جنت نظیر وادی  میں بھارتی کرفیو کو 41روز ہوگئے۔صورتحال پر ایک اور  بھارتی صحافی حقائق سامنے لے آیا۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے صحافی نے مقبوضہ وادی کے دورے کے بعد وہاں کی صورتحال پر آٹیکل لکھ دیا جس میں تحریر کیا کہ  آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیری عوام کا سیاستدانوں اور میڈیا سے اعتبار اٹھ گیا ، تمام دکانیں بند اور سڑکوں پر بھارتی فوجی گشت کر رہے ہیں ۔ ورگھیس جارج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دنیا مظلوم کشمیری فردوس اعوان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز معاون خصوصی ‏

دنیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں آواز بلند ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۳ شام ۱۲:۴۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج دنیا مظلوم کشمیریوں کے حق میں پاکستان کیساتھ آواز بلند کر رہی ہے۔ ‏وزیراعظم کی سفارتکاری اورمقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیاں دنیا میں رنگ دکھا رہی ہیں، خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ‏بھارت کی لاکھ  کوششوں کے باوجود او آئی سی کی آواز خاموش کراسکا اور نہ سلامتی کونسل کا اجلاس رکوا سکا۔ وزیراعظم عمران خان کی خلوص نیت پر مبنی سفارتکاری اور مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کی لازوال قربانیاں پوری دنیا میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیری بہن یکجہتی شہر شہر ریلیاں اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز مظلوم کشمیری

کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۴:۱۷ شام ۴:۱۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) نہتے مظلوم کشمیری بہن بھائیوں سے یکجہتی کیلئے شہر شہر ریلیاں نکالی گئیں، شرکا نے بھارتی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ مقبوضہ وادی میں گھروں میں محصور کشمیری بہن بھائیوں سے اظہار یکجہتی کےلیے شہر شہر ریلیوں کا انعقاد کیا گیا،  میرپور آزادکشمیرمیں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ  کیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں نکالی جانے والی ریلی میں علما،مدرسے کے طلبا سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،شرکا نے کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعرے لگائے۔ اوکاڑہ کے علاقے شیرگڑھ میں ڈاکٹرز ایسوسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہلا رشید ‏ بی جے پی ‏ پروپیگنڈا ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز مقبوضہ کشمیر ‏ مظلوم کشمیری بھارت ‏ حکمران جماعت ‏ تنگ نظر میڈیا ‏ سماجی رہنما ‏ پاکستانی فنڈڈ ‏ بھارتی سپریم کورٹ ‏ عمر عبداللہ شاہ فیصل غلام نبی آزاد ‏

شہلا رشید کیخلاف بی جے پی حکومت نے پروپیگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر  کے مظلوم کشمیریوں کی چیخوں کو منظرعام پر کیوں لائیں، بھارت کی حکمران جماعت اور تنگ نظر میڈیا کشمیری سماجی رہنما کو نشانے پر لے آیا۔شہلا رشید کہتی ہیں بی جے پی کے نزدیک مقبوضہ کشمیر پر بات کرنے والا ہر شخص پاکستانی فنڈڈ ہے، بھارتی سپریم کورٹ میں شہلا رشید کے خلاف شکایت بھی درج کرادی گئی۔ شہلا رشید نے اپنے خلاف پروپیگنڈا مہم کا بھرپور جواب دے دیا، کہا کہ بی جے پی کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی بات کرنے والا ہر شخص پاکستانی فنڈڈ ہے، عمر عبداللہ، شاہ فیصل، شہلارشید، غلام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی صحافی ‏ ابھیسر شرما ‏ نئی دہلی ‏ ‏92 نیوز مظلوم کشمیری ‏ حالت زار ‏ ابھیسر شرما ‏

بھارتی صحافی ابھیسر شرما بھی کشمیریوں کے ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۲۵ شام ۱:۲۵ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) مظلوم کشمیری عوام کی حالت زار پر بھارتی صحافی ابھیسر شرما  بھی کشمیریوں کے حق میں بول پڑے کہا کہ   پوچھنا چاہتا ہوں کیا کشمیر کے معنی آپ کیلئے صرف ایک زمین کا ٹکرا ہے۔ بھارتی صحافیوں کی ہرزہ سرائی بھارتی صحافی ابھیسر شرما  کشمیریوں کے حق میں بولے ، کہا کہ  بھارتی نقشے پر زرد پگڑی پہنانا ملک کی توہین ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز