Tag Archives: مظاہرے


پاک بحریہ ، شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ ، میزائل فائرنگ ، کامیاب ، مظاہرے

پاک بحریہ کے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۷ شام ۲:۳۷ شام

 اسلام اباد (92 نیوز) پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب، مکران کوسٹ پر میزائل فائرنگ کے کامیاب مظاہرے کیئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق فائر کیے گئے مختلف میزائلز نے اپنے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ پاک بحریہ کے جنگی بحری جہاز اور ہوائی جہاز نے سطح سمندر پر مار کرنے والے اینٹی شپ میزائلز فائر کئے۔ فاسٹ اٹیک کرافٹ نے سطح سمندر سے زمین ، زیر سمندر روایتی آبدوز نے بھی زمین پر میزائل فائر کیا۔ مکران کوسٹ سے ایئر ڈیفنس میزائلز بھی فائر کئے گئے۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے میزائل کی فائرنگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز