Tag Archives: مظاہرہ

فرانس ، گھریلو ، تشدد،عورتوں ، قتل ، مظاہرہ

فرانس میں گھریلو تشدد،عورتوں کے قتل کے خل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۴ دن ۹:۵۴ دن

 پیرس (92 نیوز) فرانس میں گھریلو تشدد اور عورتوں کے قتل کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا گیا۔ پیرس میں ہونے والے مظاہرے میں سیکڑوں کی تعداد میں خواتین شریک ہوئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مظاہرین نے خواتین کو گھروں میں تشدد کر کے قتل کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔ رواں برس فرانس میں ایک سو سے زائد خواتین گھریلو تشدد کیوجہ سے ہلاک ہو چکی ہیں۔ مظاہرین نے قتل کی جانی والی خواتین کے ناموں کے قطبے اٹھا رکھے تھے اور نعرے لگا رہی تھیں ۔ نیشنل یونین آف فیملیز آف فیمیسائیڈ وکٹمز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری نگر ، لال چوک ، کشمیری ، خواتین ، احتجاجی ، مظاہرہ

سری نگر کے لال چوک پرکشمیری خواتین کا احت...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۲ شام ۴:۴۲ شام

 سرینگر (92 نیوز) سری نگر کے لال چوک پرکشمیری خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ بھارتی فورسز نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا اور درجن سے زائد خواتین کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری خواتین کی جانب سے سری نگر کے لال چوک پر احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوا جس میں کثیر تعداد میں خواتین شریک ہوئیں۔ پلے کارڈز اٹھائے خواتین نے قابض انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس موقع پر قابض بھارتی فورسز نے احتجاجی خواتین پر دھاوا بول دیا اور درجنوں خواتین کو گرفتار کر لیا گیا جن میں مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصر ، صدر ، عبدالفتح السیسی ، کیخلاف ، سیکڑوں ، افراد ، مظاہرہ

مصر میں صدر عبدالفتح السیسی کیخلاف سیکڑو...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

 قاہرہ (92 نیوز) مصر میں صدر عبدالفتح السیسی کیخلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے گو سیسی گو کے نعرے لگائے۔ مصر میں جاری معاشی بدحالی اور صدرعبدال فتح السیسی کی آمرانہ پالیسیوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ قاہرہ کا تحریر اسکوائر ایک بار پھر حکومت مخالف نعروں سے گونج اٹھا۔ سیسی آوٹ اور لوگ اس حکومت کو گرانا چایتے ہیں۔ مصر بھر میں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ بنا رہا۔ حکومتی پابندیوں کے باوجود لوگ تحریر اسکوائر پر پہنچ گئے۔ مصری پولیس کی جانب سے مظاہرے کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس بھی استعمال کی گئی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، پاکستانی ، قوم ، مثالی ، اتحاد ، مظاہرہ ، صدر آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی قوم نے مثالی اتح...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۰ شام ۶:۴۰ شام

 مظفرآباد (92 نیوز) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستانی قوم نے مثالی اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان  سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں 8 رکنی پارلیمانی وفد نے ایوان صدر مظفرآباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں اور لائن آف کنٹرول پر تشویشناک صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار مسعود خان نے مظفرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اقوام متحدہ سے شکوہ کیا کہ ایک مہینے سے زیادہ وقت گزر چکا مگر اقوام متحدہ اور ہیومن رائٹس خاموش … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اقوام متحدہ کے دفاتر کےسامنے مقبوضہ کشمی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۳:۱۶ شام ۳:۱۶ شام

 نیویارک (92 نیوز) امریکی شہر نیویارک میں  اقوام متحدہ کے دفاتر کے سامنے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کیخلاف مظاہرہ کیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کیخلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر بھی  مظاہرہ کیا گیا جس میں  وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر سمیت پاکستانی ، کشمیری اور سکھ کیمونٹی کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ مظاہرین نے پاکستانی کشمیری اور خالصتان کے پرچم تھام رکھے تھے ۔انہوں نے بھارت وزیر اعظم نریندر مودی کیخلاف زبردست نعرے بازی بھی کی۔ مقررین نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 4 کشمیری نوجوان شہید کر دیے گئے ‏

بھارتی فوج نے ریاستی بربریت کا مظاہرہ کرت...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ دن ۱۱:۲۵ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی کو کچلنے کے لیے بھارت کھل کر سامنے آ گیا۔ بھارتی فوج نے ریاستی بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سات کشمیری نوجوانوں کو شہید کر ڈالا۔ امریکی صدر کی ثالثی کی پیش کش نے بے نقاب کیا تو بھارت نہتے کشمیریوں پر خار اتارنے لگا۔ مودی کی ظالم فوج نے مظلوم کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی۔ قابض بھیڑیے کشمیریوں کی نسل کشی میں مصروف ہیں۔ بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی دکھاتے ہوئے  ضلع کپواڑہ میں سات مظلوم کشمیریوں کو بے دردی سے شہید کر ڈالا۔ دو روز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں اپنی سیاسی ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۹ شام ۲:۴۹ شام

 کراچی (92 نیوز) پاک سرزمین پارٹی آج کراچی میں اپنی سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ باغ جناح میں جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ پی ایس پی کے رہنما انیس قائمخانی نے جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور جلسے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انیس قائمخانی نے کہا کہ یہ جلسہ کراچی کے مسائل کے حل کے لئے ہے۔ کراچی کی عوام جلسہ میں  شرکت کریں۔ جلسہ عام سے مصطفی کمال سمیت دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز

وینزویلا مظاہرہ مداخلت مظاہرین وائٹ ہاؤس واشنگٹن

وینزویلا میں امریکی مداخلت کیخلاف وائٹ ہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۲۸ شام ۱:۲۸ شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وینزویلا کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں لوگوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ وینزویلا میں اپنی مداخلت بند کرے۔ مظاہرین کا کہنا تھا وینزویلا کے لوگوں کو تعاون کی ضرورت ہے۔ ان کی مدد کی جائے۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ واشنگٹن حکومت وینزویلا میں لڑائی کروانا چاہتی ہے۔ مظاہرین نے وینزویلا کے جھنڈے اور پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔

تازہ ترین ویڈیوز