Tag Archives: مطالبے

سوئس حکومت، موسمیاتی ریفرینڈم، مطالبے، قرارداد پیش، برن،92 نیوز

سوئس حکومت کو موسمیاتی ریفرینڈم کے مطالب...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۰ شام ۵:۵۰ شام

برن(92 نیوز) سوئٹزرلینڈ میں ماحولیاتی تحفظ کے لیے کام کرنے والےکارکنوں نے مارچ کیا، ایک لاکھ بارہ ہزاردستخطوں سے مزین موسمیاتی ریفرینڈم کے مطالبے کی قرارداد حکومت کو پیش کی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ماحولیاتی کارکنوں کی طرف سے مارچ سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں وفاقی چانسلری کی جانب کیا گیا۔ اس دوران بعض کارکنان نے پولر بیئر کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ ایک لاکھ بارہ ہزار دستخط پانچ ماہ میں لیے گئے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد پیرس معاہدے کے مطابق سوئس فیڈرل آئین میں موسمیاتی تحفظ کو تحریر کرنا اور 2050 تک گرین ہاؤس گیس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیراعظم ، عمران خان ، اپوزیشن ، مطالبے ، مستعفی ، انکار

وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کے مطالبے پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ شام ۸:۰۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے مطالبے پر مستعفی ہونے سے انکار کر دیا اور کہا معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہتے ہیں ۔ سینئر صحافیوں اور تجزیہ کاروں سے ملاقات میں وزیراعظم عمران نے کہا وہ نہیں جانتے کہ فضل الرحمٰن کا مسئلہ کیا ہے؟ عمران خان نے دعویٰ کیا کہ مولانا فضل الرحمان کا مخصوص اور بیرونی ایجنڈا ہے۔ مولانا کے پیچھے کوئی بیرونی قوت ہو سکتی ہے ۔ عمران خان نے کہا کچھ لوگ این آر او چاہتے  ہیں، ہم نے دھرنا چار حلقے کھولنے کیلئے دیا تھا۔ حکومت نے کسی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی ، عمران خان ، گھر ، بھیجنے ، مطالبے ، مولانا ،بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی عمران خان کو گھر بھیجنے کے مطا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۷ شام ۵:۱۷ شام

 لاڑکانہ (92 نیوز) پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا پیپلزپارٹی عمران خان کو گھر بھیجنے کے مطالبے پر مولانا کے ساتھ ہے۔ رتو ڈیرو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا ہم سمجھتے ہیں حکومت کو گھر جانا ہی پڑے گا حکومت نے ایک سال میں سازش کے تحت لوگوں کو بیروزگار کیا۔ روزگار پیدا کرنے کی بجائے ادارے بند کیے جا رہے ہیں۔ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں۔ ادھر چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رتوڈیرومیں ایچ آئی وی ٹریٹمنٹ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز