Tag Archives: مطالبہ ‏

صدر ، فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس ، دارو خان ، وزیراعظم ، مشیر ، عبدالرزاق داؤد ، عہدے ، ہٹانے ، مطالبہ

دارو خان کا وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق دا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

 کراچی (92 نیوز) صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس دارو خان نے وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا۔ ایف پی سی سی آئی نے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود پر ذاتی مفادات کے لئے کام کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ صنتکاروں کا کہنا ہے کہ رزاق داود رجسٹرڈ تنظیموں کے بجائے من پسند افراد کو نواز رہے ہیں۔ ایف  پی سی سی آئی  کے صدر  دارو خان کا کہنا تھا کہ حکومت کو پہلی سہ ماہی میں 110 ارب روپے کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا ، بھارت ، مقبوضہ کشمیر ، پابندیاں ، فوری ، ہٹانے ، مطالبہ

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابند...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۲۲ دن ۸:۲۲ دن

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا نے بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں فوری ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا کہ امریکا کو بھارت کی جانب سے پابندیان ہٹانے کیلئے تیزکارروائی کی اُمید ہے۔ ایلس ویلز نے بھارت کو پابندیاں ختم کرنے اور حراست میں لیے گئے تمام افراد کو رہا کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا صدر ٹرمپ دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں جبکہ بھارت نے ہمیشہ بیرونی کردار کی مخالفت کی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بدستور سڑکیں سنسان ہیں اور لوگ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا کا نام اقوام...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پریانکا چوپڑا کو نفرت آمیز رویہ مہنگا پڑنے لگا۔ پاکستانی فنکاروں کے بعد وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری بھی میدان میں آ گئی اور اقوام متحدہ کو خط لکھ ڈالا جس میں اداکارہ سے  امن سفیر کا اعزاز واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا اقوام متحدہ کی خیرسگالی سفیر ایٹمی جنگ کی حامی ہیں اور امن سے زیادہ جنگ کا پیغام دے رہی ہیں۔ ان کا یہ رویہ اقوام متحدہ کی ساکھ پر سوالات اٹھاتا ہے۔ پریانکا چوپڑا نے فروری میں پاکستان اور بھارت میں جنگی صورتحال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مودی سرکار پاکستان تعلقات محدود مطالبہ

مودی سرکار کا پاکستان کی جانب سے تعلقات م...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۵:۴۹ شام ۵:۴۹ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) پاکستان کے دبنگ اقدامات پر بھارت ہاتھ جوڑنے پر مجبور ہو گئی۔ پاکستان نے تعلقات محدود کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ کشمیریوں پر گھناؤنا حملہ کرنے والا بھارت پاکستانی ردعمل سے بوکھلا گیا۔ بھارتی وزارت خارجہ نے پاکستان سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کر دی۔ بھارتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں اس امر پر افسوس کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اس سے تعلقات میں کمی کر رہا ہے۔ پاکستان کی شہ رگ مقبوضہ کشمیر پر ہاتھ ڈالنے کے ناپاک بھارتی اقدام کیخلاف قومی سیاسی اور عسکری قیادت  نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہریوں پٹرولیم مصنوعات قیمتوں اضافہ فوری واپس مطالبہ

شہریوں کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 کراچی (92 نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عوام پھٹ پڑے اور حکومت سے اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ حکومت نے پھر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 90 پیسے فی لٹر تک کا اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد نئی قیمتوں کا اطلاق ہو گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 15 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس سے نئی قیمت  117.83 روپے فی لٹر ہو گئی۔ ڈیزل 5 روپے 65 پیسے اضافے کے بعد فی لٹر 132.47 کا ہو گیا۔ مٹی کا تیل 5 روپے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب افسران نازیبا الفاظ استعمال مصطفیٰ کمال معافی مطالبہ

افسران کیلئے نازیبا الفاظ کے استعمال پر ن...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۲۷ شام ۴:۲۷ شام

 کراچی (92 نیوز) مصطفیٰ کمال کی جانب سے نیب افسران کیلئے نازیبا الفاظ کا نوٹس لے لیا گیا۔ نیب نے چیئرمین پی ایس پی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مصطفیٰ کمال نیب افسران کے بارے میں ادا کیے گئے اپنے الفاظ کی معافی مانگے۔ معافی نہ مانگی گئی تو نیب قانونی کارروائی کےلیے عدالت سے رجوع کرے گا۔  نیب اعلامیے کے مطابق مصطفی کمال کے دور میں 30 ہزار کروڑ روپے کی خطیر رقوم خرچ کرنے کی نیب تحقیقات کرے گا۔ اتنی خطیر رقوم خرچ کرنے کے باوجود کراچی کے مسائل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

برطانیہ وزیرخارجہ جیرمی ہنٹ ایران آئل ٹینکر چھوڑنے مطالبہ

برطانیہ کے وزیرخارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران س...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۱ شام ۱۲:۵۱ شام

لندن (92 نیوز) برطانیہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا۔ برطانیہ کے وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران سے فوری طور پر آئل ٹینکر کو چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بحران کسی طور پر ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ پہلے امریکا ایران تنازع اور اب برطانیہ ایران تنازع نے خطے کے امن کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے جبکہ برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر برطانوی جہاز سٹینا امپرو پر اپنے غیر قانونی قبضے کو ختم کرے۔ جیرمی ہنٹ کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اپوزیشن سینیٹ اجلاس فوری بلانے مطالبہ

اپوزیشن کا ایک بار پھر سینیٹ کا اجلاس فور...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۴۰ شام ۵:۴۰ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) اپوزیشن نے ایک بار پھر سینیٹ کا اجلاس فوری بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ حاصل بزنجو کہتے ہیں ہمارے پاس ساٹھ سے زائد ارکان کی حمایت ہے ، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی ۔ اپوزیشن نے چئیرمین سینیٹ کو جوابی خط میں کہا ہے آئین چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی اجازت دیتا ہے ۔ آئین میں کوئی شق نہیں کہ قرارداد عدم اعتماد ، صدر کی جانب سے بلائے گئے اجلاس میں منظور کی جائے ۔ چئیرمین سینیٹ کی جانب سے طلب کیا گیا اجلاس بھی معمول کی مطابق ہو گا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو شاہد خاقان عباسی رہائی مطالبہ

بلاول بھٹو نے شاہد خاقان عباسی کی فوری رہ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۱۸ شام ۶:۱۸ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ بلاول بھٹو نے کہا موجودہ حکومت منتخب نمائندوں کے خلاف اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ سیلیکٹڈ حکومت اپنی ناکامیاں سیاسی مخالفین کی گرفتاری سے چھپا رہی ہے لیکن معیشت پر سلیکٹیڈ حکومت کے حملوں کے خلاف احتجاج نہیں رکے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بولے حکومت کا سلیکٹیڈ احتساب قابل قبول نہیں، حکومت متحدہ اپوزیشن کے خلاف غیر ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔ سابق وزیراعظم کی گرفتاری عوام کے منتخب نمائندوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نیب شہباز شریف خاندان جائیدادوں خریدوفروخت پابندی

شہباز شریف نے جیل میں قید نوازشریف کی رہا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۰۷ شام ۴:۰۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف نے جیل میں قید نوازشریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ شہبازشریف نے کہا احتساب عدالت کے جج کو ہٹانے کے بعد نوازشریف کے خلاف فیصلہ کالعدم ہو چکا ہے۔ انکو جیل میں ایک منٹ بھی رکھنا اب غیر قانونی ہے ۔انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے فی الفور رہا کیا جائے ۔ شہبازشریف بولے ویڈیو اور اس سے جڑے تمام حقائق سچ ثابت ہو گئے۔ جج ہٹانے کے بعد نوازشریف کو جیل میں رکھنے کا جواز ختم ہو گیا۔ جج صاحب ہر کسی سے ہنسی خوشی ملتے رہے، کسی کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امریکا چینی درآمدات ٹیرف عائد رضا مند

جی 20 سمٹ ، چینی صدر کا صاف اور متوازن تجار...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۶ شام ۵:۱۶ شام

 اوساکا (92 نیوز) جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والے جی 20 سمٹ میں چینی صدر نے صاف اور متوازن تجارتی ماحول کا مطالبہ کر دیا۔ جاپان کے شہر اوساکا میں بیس عالمی طاقتوں کا دو روزہ اجلاس شروع ہوگیا جس میں انیس ممالک اور یورپی یونین سمیت  اقوام متحدہ اور آئی ایم ایف کے سربراہان بھی شریک ہیں۔ اجلاس میں امریکا چین تجارتی تنازع، خلیج کی کشیدہ صورتحال اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت اہم امور پر بحث کی جائے گی۔ چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے خطاب میں دنیا میں صاف اور متوازن تجارتی ماحول پیدا کرنے کا مطالبہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بی این پی مینگل گروپ وفد عمران خان ملاقات چھ نکاتی مطالبات منظوری مطالبہ

بی این پی مینگل گروپ کے وفد کی عمران خان س...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے وفد کی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں چھ نکاتی مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کیا گیا۔ وزیر اعظم عمران خان سے بلوچستان نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والے ممبران قومی اسمبلی نے اختر مینگل کی سربراہی میں ملاقات کی۔ وفد میں آغا حسن بلوچ، محمد ہاشم ، پروفیسر شہناز بلوچ اور ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی شامل تھے۔ حکمران جماعت کی جانب سے جہانگیر ترین، وزیر دفاع پرویز خٹک، ڈپٹی اسپیکر محمد قاسم سوری، وزیر اعظم کے مشیر شہزاد ارباب اور معاون خصوصی ندیم افضل چن شریک ہوئے۔ بی این … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملیحہ لودھی

پاک بھارت کشیدگی خطے کے مفاد میں نہیں، مل...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۳ دن ۱۱:۳۳ دن

نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیرکےحل کےبغیربرصغیرمیں دیرپا امن ممکن نہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھیپاکستان افغانستان نے پاک بھارت کشیدگی پرامریکی ٹی وی کو انٹرویودیتےہوئےپاکستان کا دوٹوک موقف بیان کردیا اور کہا کہ پاک بھارت کشیدگی ہماری ساری توجہ مشرقی سرحد پرلگا دیتی ہے۔ امریکی ٹی وی فوکس نیوزکوانٹرویومیں ڈاکٹرملیحہ لودھی کاکہناتھاکہ پاکستان نے بار بار بھارت سے ثبوت فراہم کرنےکامطالبہ کیا تاکہ کوئی ایکشن لیا جا سکے، پاکستان محض الزامات کی بنیاد پر تو کوئی کاروائی نہیں کرسکتا۔ مسئلہ کشمیر پر بات … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپیکر قومی اسمبلی ‏

اسپیکر قومی اسمبلی کا دنیا کی 187 پارلیمان ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۱۲ شام ۵:۱۲ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی نے دنیا بھر کی 187 پارلیمان کو خط ارسال کر دیا ۔ خط میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے  ارسال کردہ خط میں  بھارتی جارحیت کیخلاف پاکستان کی پارلیمنٹ  کی منظور کردہ مشترکہ قرارداد بھی ارسال کی گئی  جب کہ 26اور 27 فروری کو بھارت کی جانب سے ایل او سی اور سرحدی خلاف   ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔ خط میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی امن کی خاطر پاکستان تحمل کا مظاہرہ کر رہا ہے لیکن بھارت کسی غلط فہمی میں نہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز