Tag Archives: مصطفی کمال


جلسے ، جلوسوں ، پاکستان ، تقدیر ، مصطفیٰ کمال

جلسے جلوسوں سے پاکستان کی تقدیر نہیں بدلے...

10 اکتوبر, 2020 12:24 شام 12:24 شام

 کراچی (92 نیوز) چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا جلسے جلوسوں سے پاکستان کی تقدیر نہیں بدلے گی۔ مصطفی کمال نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی اور نوازشریف پر تنقید کے تیر چلائے اور کہا کہ سندھ میں بارہ سال سے پیپلزپارٹی کی حکومت ہے۔ جمہوریت کے نام پر کراچی سے کشمور تک حشرنشر کیا ہوا ہے۔ پینے کا پانی نہیں ہے اسپتالوں میں ادویات نہیں۔ کراچی میں ڈیڑھ لاکھ کتنے کے کاٹنے کے واقعات ہو چکے ہیں۔ تین سال سے کراچی میں ایک بھی بس نہیں ہے ۔ پی ایس پی چئیرمین … Read More

تازہ ترین ویڈیوز