Tag Archives: مصباح الحق

ہیڈ کوچ ، محسن حسن خان ، مصباح الحق ، عہدے ، مخالفت

ہیڈ کوچ محسن حسن خان نے مصباح الحق کے تین ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۶ شام ۷:۰۶ شام

 کراچی (92 نیوز) سابق چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ محسن حسن خان نے مصباح الحق کے تین عہدے رکھنے کی مخالفت کر دی۔ سابق چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ محسن حسن خان کی کراچی پریس کلب آمد ہوئی۔ انہوں نے دورہ آسٹریلیا میں پاکستان کی شکست پر ٹیم میجمنٹ کو ذمہ دار قرار دیا اور ساتھ ہی مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کی کارکردگی پر سوال بھی اٹھا دئیے۔ محسن خان نے سرفراز احمد کے ساتھ ہونے والے نارو اسلوک کی بھی بات کی ۔ انہوں نے کہا کہ سرفراز کو تین فارمیٹ کی کپتانی دیکر ان کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کینگروز کو دبوچنے کے لیے شاہینوں کی بھر پ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۲ شام ۱:۰۲ شام

سڈنی (92 نیوز) پاکستانی شاہین کینگروز کو دبوچنے کےلیے آسٹریلیا میں موجود ہیں، آج پھر سڈنی اسٹیڈیم میں حریف ٹیم کو ٹف ٹائم دینے کے لیے خوب پسینہ بہایا، کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور کوچ وقار یونس کی زیرنگرانی بھرپور ٹریننگ کی۔ ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسڑیلیا کی کنڈیشن مشکل ضرور ہیں لیکن امید ہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیلیں گے، مصباح الحق نے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتانوں کو بیٹنگ پرفارمنس پر فوکس کرنے کا مشورہ بھی دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد، سازش نہیں ہو رہی، مصباح الحق،لاہور، 92 نیوز

سرفراز احمد کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۶:۵۲ شام ۶:۵۲ شام

لاہور (92 نیوز) چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا کہ سرفراز احمد کیخلاف کوئی سازش نہیں ہو رہی، مستقبل دیکھتے ہوئے نئے لڑکوں کو موقع دیا ہے۔ چیف سلیکٹر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے کپتان کا حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی کا ہوتا ہے، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا، سرفراز احمد کارکردگی دکھا کر ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔ مصباح الحق مزید بولے کہ چیئرمین پی سی بی نے بھی کہا تھا کہ کارکردگی دکھانا ہوگی، دروازے کسی کیلئے بند نہیں کئے، سرفراز سمیت تمام دیگر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

دورہ آسٹریلیا پاکستانی ٹیم لاہور ‏ ‏92 نیوز بابر اعظم قومی ٹیم کپتان چیف سلیکٹر ‏ ہیڈ کوچ ‏ مصباح الحق ‏ پی سی بی ‏ پریس کانفرنس ‏ فخر زمان ‏ امام الحق ‏ حارث سہیل ‏ آصف علی ‏ عماد وسیم شاداب خان محمد عامر ‏ افتخار احمد ‏ خوشدل شاہ ‏ محمد عرفان محمد رضوان موسیٰ خان عثمان قادر ‏ وہاب ریاض ‏ ٹیسٹ میچز ‏ سیریز ‏ ‏16 رکنی قومی ٹیسٹ ٹیم ‏ اظہر علی عابد علی اسد شفیق حارث سہیل افتخار احمد عمران خان سینئر امام الحق کاشف بھٹی محمد عباس موسیٰ خان ‏ نسیم شاہ ‏ شاہین شاہ آفریدی شان مسعود یاسر شاہ

دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی ٹیم کا اعل...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۰ شام ۲:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) دورہ آسٹریلیا کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 16 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا ، بابر اعظم قومی ٹیم کے کپتان ہوں گے ۔ چیف سلیکٹر  و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے  پی سی بی میں پریس کانفرنس  کے دوران کھلاڑیوں  کے نام  بتائے ، مصباح الحق نے بتایا کہ دورہ آسٹریلیا کے لئے ٹی 20 اسکواڈ  کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، فخر زمان ، امام الحق ، حارث سہیل ، آصف علی ،  عماد وسیم ، شاداب خان ، محمد عامر ، افتخار احمد ، خوشدل شاہ  ،محمد عرفان، محمد رضوان، موسیٰ خان، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرفراز احمد ‏ کپتانی ‏ مداح نالاں ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز قومی کرکٹ ٹیم ‏ سابق کپتان ‏ سرفراز احمد ‏ پی سی بی ‏ سکھر ‏ سرفراز کے حق میں مظاہرے ‏ مصباح الحق ‏ شعیب اختر ‏ وقار یونس ‏ ٹائیگر کا لقب

سرفراز احمد کو کپتانی سے ہٹائے جانے پر مد...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳ شام ۱۰:۱۳ شام

کراچی (92 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کےسا بق کپتان سرفراز احمد  کے مداح انکو یوں کپتانی کے عہدے سے ہٹائے جانے پر پی سی بی سے نالاں ہیں  ، ناراض مداحوں نے کراچی اور سکھر میں سرفراز کے حق میں  مظاہرے کرڈالے ،مصباح الحق اور شعیب اختر کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے رہے،وقار یونس نے سرفراز کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں ٹائیگر کا لقب دے ڈالا ۔ سرفراز احمد  کو کپتانی سے ہٹانے پرانکے مداحوں کی  ناراضگی ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی،کراچی میں درجنوں شہری سرفرازاحمد سے اظہار یکجہتی کیلئے انکے گھر کے باہر جمع ہوئے، جن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج دوسرا ٹی 20، گرین شرٹس، لنکا ڈھانے، تیار، مصباح الحق،لاہور، 92 نیوز

آج دوسرا ٹی 20، گرین شرٹس لنکا ڈھانے کے لئے...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ دن ۲:۳۱ دن

لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا، گرین شرٹس لنکا ڈھانے کے لئے تیار ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کو سیریز بچانے کے لئے آج فتح درکار ہے۔ سری لنکا اور پاکستان آج دوسرے ٹی ٹونٹی میں قذافی اسٹیڈیم لاہومیں مد مقابل ہوں گے، سیریز میں رہنے کے لیے گرین شرٹس کو میچ لازمی جیتنا ہوگا جبکہ ون ڈے سیریز کی شکست کا بدلہ چکانے کیلئے سری لنکا بھی زور آزمائے گا۔ دونوں ٹیموں نے گذشتہ روزلاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں نیٹ پریکٹس کی، قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ورلڈ کپ ، پہلے ، سرفراز ، سپورٹ ، مصباح الحق

ورلڈ کپ سے پہلے بھی سرفراز کو سپورٹ کر رہا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

 کراچی (92 نیوز) ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ورلڈ کپ سے پہلے بھی سرفراز کو سپورٹ کر رہا تھا، اب بھی کر رہا ہوں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا سرفراز احمد کی کپتانی پر بورڈ میں کافی بحث و مشورے ہوئے۔ ان کا موجودہ کردار پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری والا ہے۔ کھلاڑیوں اور ورلڈ کمیونٹی کو سوچنا چاہئے جب حکومت یقین دہانی کروا رہی تو کھلاڑیوں کو آنا چاہئے۔ پاکستان ایسی قوم نہیں جسے کرکٹ سے دور کیا جاسکے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا واقعہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح ‏ وقار ‏ قذافی اسٹیڈیم ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز مصباح الحق ‏ باؤلنگ کوچ ‏ وقار یونس

مصباح اور وقار کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۷ شام ۸:۳۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کے ہیڈ کوث مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی قذافی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی ، جہاں دونوں کوچز نے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ  لیا ۔ قائداعظم ٹرافی کے آغاز پر سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کے میچ کے دوران  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باؤلنگ کوچ وقار یونس کی ملاقات ہوئی ، دونوں کوچز نے میچ کے  کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ بھی لیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق،بطور ہیڈ کوچ،چیف سلیکٹر،تقرر، ہائیکورٹ،چیلنج، لاہور،92 نیوز

مصباح الحق کا بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۹ شام ۲:۳۹ شام

لاہور (92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد قرار دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے سید علی زاہد بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ مصباح الحق کی بطور ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر تقرری غیر قانونی ہے۔ تنخواہ اور مراعات بھی رولز سے زائد ہیں،عدالت ان کی تقرری کالعدم قرار  دے۔ عدالت نے درخواست گزار کے مؤقف پر نوٹس لیتے ہو ئے پی سی بی سے جواب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق ‏ کرکٹ ٹیم ‏ ہیڈ کوچ ‏ چیف سلیکٹر وقار یونس بولنگ کوچ لاہور ‏ ‏92 نیوز

مصباح الحق  کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سل...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ دن ۱۱:۴۶ دن

لاہور ( 92 نیوز ) مصباح الحق تین سال کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر  جب کہ وقار یونس  بولنگ کوچ مقرر کر دیے گئے ۔ پی سی بی کے مطابق کوچز کی تلاش کے لیے قائم کردہ 5 رکنی پینل نے متفقہ طور پر مصباح الحق کا نام پیش کیا، پینل میں انتخاب عالم، بازید خان، اسد علی خان، وسیم خان اور ذاکر خان شامل تھے ۔  دونوں کوچز کے ناموں کی منظوری چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے دی۔ مصباح الحق اور وقار یونس کی قومی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ پہلی اسائنمنٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہیڈ کوچ قرعہ مصباح الحق لاہور ‏ ‏92 نیوز

ہیڈ کوچ کا قرعہ مصباح الحق کے نام نکلنے کا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۴:۲۹ شام ۴:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے  ہیڈ کوچ  کا قرعہ سابق کپتان مصباح الحق کے نام نکلنے کے قوی امکان ہے ، ذرائع کے مطابق پی سی بی نے مصباح  کو کوچ بنانے کا فیصلہ کر لیا،باقاعدہ اعلان رواں ہفتے کیا جانے کا امکان ہے،باؤلنگ کوچ کے لیے وقار یونس مضبوط امیدوار ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے ، ذرائع کے مطابق پی سی بی کوچ فائنڈنگ کمیٹی نے ہیڈ کوچ اور وقار یونس کے نام کی سفارش کر دی،مصباح  ہیڈکوچ جبکہ وقار  یونس باؤلنگ کوچ ہوں گے۔ پاکستان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کوچنگ مصباح الحق لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان کرکٹ ٹیم

کوچنگ کیلئے اپلائی نہیں کیا، افواہیں ہیں ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۲ شام ۲:۴۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان  مصباح الحق نے کوچنگ کیلئے  درخواست کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کوچنگ کیلئے اپلائی نہیں کیا ، افواہیں ہی چل رہی ہیں ، جب بھی اپلائی کیا کرکٹ کمیٹی سے فوری استعفیٰ دے دوں گا،سلیکشن کمیشن اور ٹیم مینجمنٹ نہیں ہے اس لیے یہ کررہا ہوں۔ مصباح الحق نے کہا کہ ڈومیسٹک اور کیمپ کے لڑکوں کو اچھی طرح جانتا ہوں ، کوشش ہے کیمپ میں لڑکوں کی مد کروں ، جولڑکے سینٹرل کنٹریکٹ میں ہیں اس پر فوکس کیا ہے۔ کپتان سے متعلق سابق کپتان نے کہا کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق کی زیر نگرانی قومی کرکٹ ٹیم کا ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰ شام ۱۰:۵۰ شام

لاہور (92 نیوز) مصباح الحق کی زیر نگرانی قومی کرکٹ ٹیم کا پری کنڈیشنگ کیمپ لاہور میں شروع ہو گیا۔ 20 میں سے 14 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر دیا۔ پہلے روز کیمپ کمانڈنٹ مصباح الحق نے کھلاڑیوں کو لیکچر دیا۔ حسن علی 27 اگست ،باقی کھلاڑی کاؤنٹی مصروفیات کے بعد کیمپ کو جوائن کرینگے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر طلعت علی   کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی ، 69 سالہ طلعت علی 2017 سے ٹیم منیجر کے فرائض سرانجام دے رہے تھے ، انکی جگہ نئی تعیناتی  کی جائے گی۔ دوسری طرف وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد حکومت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز سابق ٹیسٹ کرکٹر ‏ چیئرمین احسان مانی ‏ ہائی پاور کرکٹ کمیٹی ‏ وسیم اکرم مصباح الحق ‏ عروج ممتاز ‏ ورلڈکپ ‏ وسیم خان ‏

محسن حسن خان کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سکب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۳:۵۴ شام ۳:۵۴ شام

لاہور ( 92 نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن حسن خان  کرکٹ کمیٹی کی سربراہی سے سبکدوش ہوگئے۔ محسن حسن خان نے اپنا استعفیٰ  پی سی بی حکام کو بھجوایا جو قبول کرلیا گیا ۔چیئرمین احسان مانی نے محسن حسن خان کی سربراہی میں  ہائی پاور کرکٹ کمیٹی قائم کی تھی  جس میں سابق کپتان وسیم اکرم،مصباح الحق اور سابق خاتون کرکٹر عروج ممتاز شامل ہیں۔ کرکٹ کمیٹی کے ذمہ ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس کا جائزہ لینے سمیت کھیل کی بہتری کیلئے اقدامات تجویز کرنا ہے ۔محسن حسن خان کی سبکدوشی کے بعد ایم ڈی وسیم خان کرکٹ کمیٹی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مصباح الحق

مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۲۹ شام ۳:۲۹ شام

دبئی ( ویب ڈیسک ) مصباح الحق ففٹی بنانے والے معمر ترین بلے بازبن گئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے لاہور  قلندرز کیخلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے پی ایس ایل کے  میچ میں ناقابل شکست 59 رنز بنانیوالے مصباح الحق نصف سینچری بنا کر دنیا کے معمر ترین  بلے باز بن گئے ۔ مصباح الحق نے  44 سال 281 دن کی عمر میں ففٹی بنا کر ریکارڈ قائم کیا ۔ یادرہے  ٹی 20  میں انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے گریم ہک اور پال کالنگ ووڈ 41 ویں سالگرہ کے بعد سنچریاں بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز