Monday, April 12, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

مصباح الحق

مصباح الحق جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں ٹیم کی اچھی پرفارمنس کیلئے پُراُمید
March 25, 2021
مصباح الحق جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں ٹیم کی اچھی پرفارمنس کیلئے پُراُمید
لاہور (92 نیوز) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں اچھی پرفارمنس کے لیے پُراُمید ہیں، لڑکے مشکل حالات میں کرکٹ کھیل رہے ہیں، تمام کھلاڑی جنوبی افریقہ جانے کے لیے تیار ہیں، کوشش ہوگی جنوبی افریقہ میں اچھی کارکردگی دکھائیں۔
اوپنرز آؤٹ آف فارم ہیں، اعتماد دینے کی ضرورت ہے، ہیڈ کوچ مصباح
February 9, 2021
اوپنرز آؤٹ آف فارم ہیں، اعتماد دینے کی ضرورت ہے، ہیڈ کوچ مصباح
لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کو ٹیسٹ اسکواڈ میں اوپنرز کی ناقص پرفارمنس نے پریشان کردیا۔ بولے اوپنرز کو اعتماد دینے کی ضرورت ہے۔ اس پر کام کریں گے۔ ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی قومی ٹیم بہترین کھیل پیش کرے گی۔
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے ، مصباح الحق
January 11, 2021
نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے ، مصباح الحق
لاہور (92 نیوز) ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا نیوزی لینڈ سے سیریز ہارنے کا افسوس ہے۔ ناکامی پر کوئی بہانہ ، کوئی جواز پیش نہیں کروں گا۔
مصباح الحق نے قومی ٹیم پر تنقید کو درست قرار دے دیا
January 7, 2021
مصباح الحق نے قومی ٹیم پر تنقید کو درست قرار دے دیا
لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی ٹیم پر تنقید کو درست قرار دے دیا۔
مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
November 11, 2020
مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
کراچی (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے دورہ نیوزی لینڈ کے لیے پاکستان کے 35 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان
مصباح الحق کا چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
October 14, 2020
مصباح الحق کا چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان
لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلنا کر دیا ، مصباح الحق نے کہا کہ فیصلہ میرا