Tag Archives: مصالحہ جات ‏

• : یوٹیلیٹی اسٹورز • : برانڈڈ دودھ چائے • : پتی • : مصالحہ جات • : قیمتوں • اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۶:۴۱ شام ۶:۴۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرا دیا ۔ غریبوں کی ہانڈی مزید مہنگی ہو گئی۔  یوٹیلیٹی اسٹورز پر برانڈڈ دودھ، چائے کی پتی اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ کھلی مارکیٹ کے بعد اب یوٹیلی اسٹورز پر بھی عام استعمال کی اشیا عوام کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں۔ یوٹیلی اسٹورز پر دودھ کا ڈبہ 130 روپے لیٹر سے بڑھ کر 132 روپے475 گرام چائے کی پتی  کا ڈبہ 438 سےبڑھ کر 445 روپے کا ہو گیا۔  100 گرام ہلدی کا پیکٹ 32 روپے سے بڑھ کر 35 روپے، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

رمضان المبارک کی آمد ‏

رمضان المبارک کی آمد ، حکومت صارفین کےسا...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱:۲۶ شام ۱:۲۶ شام

فیصل آباد ( 92 نیوز) رمضان المبارک کی آمد پر حکومت صارفین کے ساتھ ہاتھ کر گئی، جن 17 1اشیاء پر سرکار کی طرف سے سبسڈی کا اعلان کیا گیا ہے ان میں کوئی ایک چیز بھی یوٹیلٹی اسٹورز کو فراہم نہیں کی گئی، آٹا، دالیں، چینی، مصالحہ جات کی خریداری سے محروم عوام بازار سے مہنگے داموں اشیاء خریداری پر مجبور ہیں۔ یوٹیلٹی اسٹورز سے اشیاء ضروریہ کی خریداری کیلئے حکومتی ریلیف عوام کیلئے باعث تکلیف بننے لگا، آٹا ، چینی ، دالیں اور چاول سمیت جن 17 اشیاء پر حکومت نے سبسڈی کا اعلان کیا ، انہی اشیاء … Read More

تازہ ترین ویڈیوز