Tag Archives: مشیر برائے اطلاعات ‏


نوازشریف کو منگل تک ریلیف ملا،سزا ختم نہی...

10 اکتوبر, 2019 9:06 شام 9:06 شام

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ  نواز شریف کو منگل تک ریلیف ملا ہے ، ان کی سزا ختم نہیں ہوئی ۔ وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات نے کہا کہ  عدالت کی جانب سے حکومت سے نواز شریف کی صحت و زندگی کی ضمانت مانگی گئی تھی ،زندگی لینا اور دینا اللہ کے اختیار میں ہے،حکومت کیسے ذمہ داری لے سکتی تھی۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ خواہش ہے کہ عدالتی نظام اتنا موثر ہو جائے کہ آج کی طرح عام قیدیوں کو بھی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز