Tag Archives: مشیراطلاعات


خیبرپختونخوا ، سابق ، مشیراطلاعات ، اجمل وزیر ، الزامات ، مسترد

سابق مشیراطلاعات اجمل وزیر نے خود پر لگائ...

07 جولائی, 2020 12:46 شام 12:46 شام

 پشاور (92 نیوز) خیبرپختونخوا کے سابق مشیر اطلاعات اجمل وزیر نے خود پر لگائے الزامات کو مسترد کر دیا۔ اجمل وزیر نے کہا مختلف اجلاسوں میں دی گئی بریفنگ کو کٹ کرکے من گھڑت آڈیو تیار کی گئی۔ اشتہار محکمہ صحت کا تھا جس سے انکا تعلق ہی نہیں تھا۔ انہوں نے کہا میرے خلاف منظم سازش ہوئی ہے، سازشیوں نے راستہ روکنے کے لئے گھٹیا طریقہ اپنایا۔ وزیر اعظم کے ویژن کا قائل ہوں کہ الزامات جس پر بھی لگے سامنا کرنا چاہیے۔ اجمل وزیر کو اشتہاری کمپنی کے نمائندے سے کمیشن لینے سے متعلق مبینہ آڈیو لیک ہونے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز