Tag Archives: مشہور


مشہور ، شاعر ، نغمہ نگار ، صوفی غلام مصطفیٰ تبسم ، انتقال ، بیالیس برس ، بیت

مشہور شاعر اور نغمہ نگار صوفی غلام مصطفیٰ...

02 فروری, 2020 10:51 دن 10:51 دن

 لاہور (92 نیوز) مشہور شاعر اور نغمہ نگار صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کے انتقال کو بیالیس برس بیت گئے۔ غلام مصطفیٰ تبسم نے کئی لازوال گیت اور نغمے تخلیق کیے۔ ٹوٹ بٹوٹ  کا ذکر آئے اور صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا تذکرہ نہ ہو ایسا ہو نہیں سکتا۔ غلام مصطفیٰ تبسم نے چار اگست اٹھارہ سوننانوے کو امرتسر میں ایک کشمیری خاندان کے ہاں آنکھ کھولی۔ انہوں نے ایف سی کالج لاہور سے فارسی میں ایم اے کیا۔ وہ پورے کیریئر کے دوران گورنمنٹ کالج لاہور سے منسلک رہے۔ انہوں نے پچاس برس تک ریڈیو پاکستان اور پی ٹی وی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز