Tag Archives: مشکل

مشکل ، گھڑی ، پرویز مشرف ، موقع ، مہوش حیات

مشکل کی اس گھڑی میں پرویز مشرف کو کم ازکم ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۵۸ شام ۹:۵۸ شام

 کراچی (92 نیوز) مہوش حیات سابق صدر پرویز مشرف کی حمایت میں کھل کر سامنے آ گئیں۔ ستارہ امتیاز سے نوازی جانے والی اداکارہ کہتی ہیں مشکل کی اس گھڑی میں پرویز مشرف کو کم ازکم ایک موقع ضرور دینا چاہیے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں مہوش حیات نے پرویز مشرف کی دبئی کے ایک اسپتال سے جاری کی گئی ویڈیو کو ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا پرویز مشرف ہمارے ملک کے صدر رہے ہیں۔ انہوں نے مشکل وقت میں رہنمائی کی۔ ساتھ ہی انہوں نے سوال کیا کہ ’کیا قانون کسی بھی شخص کو جرم ثابت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

معاشی ٹیم ، بڑی ، مشکل ، معیشت ، سنبھالا، وزیراعظم، عمران خان

معاشی ٹیم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سنبھالا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۳:۰۵ شام ۳:۰۵ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا معاشی ٹیم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سنبھالا۔ پاکستانی روپیہ اب مستحکم ہو رہا ہے۔ پن بجلی منصوبے پر دستخط کی تقریب سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا پاکستان میں سستی بجلی کے بجائے مہنگی بجلی کے منصوبے لگائے گئے۔ مہنگی بجلی کی وجہ قلیل المدتی منصوبہ ہے۔ پانی سے بجلی بنانے کے بجائے مہنگے تیل سے بجلی پیدا کی گئی۔ میری معاشی ٹیم نے بڑی مشکل سے معیشت کو سنبھالا۔ پاکستانی روپیہ اب مستحکم ہوتاجا رہا ہے۔ اب ہوا سے بجلی بنے گی، برآمد کیے گئے ایندھن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

عمران خان ، ماتھے ، کلنک ، ٹیکا ، دھونا ، مشکل ، چودھری شجاعت حسین

عمران خان ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکا نہ لگنے...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۳۲ شام ۷:۳۲ شام

 لاہور (92 نیوز) مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا عمران خان ماتھے پر وہ کلنک کا ٹیکا نہ لگنے دیں جسے دھونا مشکل ہو جائے گا۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کے باہر جانے پر جو طوفان شروع ہوا ہے اسے عمران خان کو قابو کرنا پڑے گا۔ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ زندگی موت ﷲ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ عمران خان کو اﷲ تعالیٰ نے موقع دیا ہے اور ملک کا سربراہ ہونے کی حیثیت سے اچھے فیصلوں میں دوسرے لوگوں کو مت سنیں۔ وہ اچھے فیصلوں میں ایسے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آج ہم سب اپنے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں ، ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ شام ۱۲:۵۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں بتا دیا کہ پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے اور آخری دم تک کھڑا رہے گا۔ وزیراعظم کی ایک کال پر لبیک کہتے ہوئے پورا پاکستان باہر نکل آیا۔ اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر وزیراعظم سیکریٹریٹ کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مرکزی اجتماع منعقد کیا گیا۔ تقریب کے آغاز پر پاکستان اور کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے۔   وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  کشمیری بہت مشکل وقت سے گزر رہے ہیں۔ آج پیغام جائے گا جب تک کشمیریوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر بھارت بیانیہ کمزور قابو مشکل ملیحہ لودھی

کشمیر پر بھارت کا بیانیہ بہت کمزور ہے، جس...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰ شام ۱۰:۰۰ شام

 لاہور (92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا کشمیر پر بھارت کا بیانیہ بہت کمزور ہے، جسے قابو کرنا مشکل نہیں۔ ملیحہ لودھی نے 92 نیوز کے پروگرام ’’ہو کیا رہا ہے؟‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا مسئلہ کشمیر پر ان کی سکیورٹی کونسل کے صدر سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔ بھارت سیکرٹری جنرل کی ثالثی پر بھی آمادہ نہیں ہے، وزیراعظم جنرل اسمبلی کے  اجلاس میں شرکت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نہرو کے بیان سے منحرف ہو رہا ہے۔ سلامتی کونسل جانے کیلئے مکمل تیاری ہونی چاہیے، ہر پہلو پر توجہ ہے۔ کشمیر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

احتجاجی ریلی مشکل مقامی رہنماؤں معذرت مریم نواز

مریم نواز کو احتجاجی ریلی نکالنے کیلئے ای...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) مسلم لیگ ن کی مرکزی رہنما مریم نواز کو اکیس جولائی کو فیصل آباد میں ریلی نکالنے کے حوالے سے ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ مقامی رہنماؤں نے ریلی کامیاب بنانے کیلئے انتظامات کرنے کے بجائے قیادت سے معذرت کر لی ہے اور اب ذمہ داری مسز رانا ثناء اللہ کو سونپ دی گئی ہے۔ فیصل آباد کی لیگی قیادت نے مشکل وقت میں قیادت کو ساتھ چلنے کے بجائے لال جھنڈی دیکھا دی کیونکہ اکیس جولائی بروز اتوار مریم نواز نے فیصل آباد مین ریلی نکالنے کا پروگرام بنایا اور مقامی لیگی رہنما ہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کپتان، سرفراز، ناقص کارکردگی، کھلاڑیوں، چڑھ، دوڑے، کھلاڑی، جھکائے، جھاڑ، سنتے

پاکستان کا سیمی فائنل تک رسائی کا مشن تقر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۱۹ دن ۸:۱۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان کی ورلڈکپ سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہو گئی۔ گرین شرٹس پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 400 رنز بنائیں تو بنگلہ دیش کو 84 رنز پر آؤٹ کرنا پڑے گا۔ پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں انتہائی معدوم ہو گئیں۔ نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے ہاتھوں بڑے مارجن سے شکست بھی پاکستان کی قسمت نہ سنوار سکی۔ بنگلہ دیش کیخلاف 316 رنز سے فتح کا مشن امپاسبل ہی گرین شرٹس کو سیمی فائنل میں پہنچا سکتا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان اگر پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو چار سو رنز بنانے کی صورت میں بنگلہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز