Tag Archives: مشورہ


چودھری شجاعت حسین ، پرویزمشرف ، کیس ، کھولنے ، مشورہ

چودھری شجاعت حسین کا پرویزمشرف کا کیس نہ ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۳ شام ۱۰:۳۳ شام

 لاہور (92 نیوز) چودھری شجاعت حسین نے پرویزمشرف کا کیس نہ کھولنے کا مشورہ دے دیا اور کہا پرویزمشرف والا کٹا کھولنے کا کیا فائدہ۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا عوامی فلاح کے بجائے نئے گورکھ دھندوں میں نہ پڑیں۔ اس سے عوام کو کوئی فائدہ ہو گا اور نہ ہی مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر خرابیوں کا خاتمہ ہو گا۔ مہنگائی، بیروزگاری اور دیگر معاملات کی خرابی کے اصل ذمہ داروں کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے پر اپنے لیگل ایکسپرٹس سے مشورہ کر رہے ہیں۔ چودھری شجاعت حسین کا کہنا تھا اس بات کا تعین کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز