
پریس کلب اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہا...
اسلام آباد ( 92 نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے پریس کلب اسلام آباد میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ، مشعال ملک سمیت اہم شخصیات نے کیمپ میں شرکت کی ۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں بھوک ہڑتالی کیمپ میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک اور حکومت و پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے شرکت کی ۔ وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہماری سیاسی سوچ مختلف ہو سکتی ہے لیکن کشمیر پر سب متحد ہیں ، حکومت … Read More